Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

Abdul Sattar Edhi ( عبدلستار ایدھی)

عبدلستار ایدھی کی دل کی باتیں جنہوں نے اپنے کفن کے کپڑے کو بھی محروموں کی ضرورت سمجھتے ہوےۤ وصیت کی کہ مجھے کفن نہ دینا بلکہ اُن ہی کپڑوں میں دفنا دینا جو میں نے پہن رکھے ہوں۔