Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods
سلیکون Silicon
سلیکون (Silicon) اس عنصر کی معمولی مقدار ٹشوز میں موجود ہوتی ہے۔انسانی جسم کو اس کی مقدار کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا ہے۔ خاص سلیکیون سفید قلموں کی صورت میں بانسوں کے ڈنٹھل میں پایا جاتا ہے۔ یہ معدنی جزو اوراس کے نمک پانی میں بہت کم حل ہوتے ہیں۔ذرائع سلیکون کے بڑے ذرائع سیب، سنگترہ، چیری،...