🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Vitamins and minerals in Healthy foods

Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods

پوٹاشیم Potassium

پوٹاشیم (Potassium) پوٹاشیم خون کو تیزابیت سے محفوظ رکھتی ہے۔ یہ ہر خلیہ کی زندگی کے لئے بہت ضروری ہے۔  ٹشوز میں پائے جانے والے معدنی اجزاءمیں اس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ بنیادی طورپر پوٹاشیم بین الخلیاتی سیال میں پائی جاتی ہے مگر پٹھوں کی معمولی سرگرمیوںکے لئے خلیئے کے مادے کے باہر پوٹاشیم...

کلورین Chlorine

کلورین (Chlorine) جسم میں کلورین ایک نمک (کلورائیڈ) کی صورت میں پائی جاتی ہے۔ یہ عام طور پر خلیوں کے سیال مادہ میں موجود ہوتی ہے۔یہ جسم میں عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ کی صورت میں پائی جاتی ہے۔ذرائع جن غذاﺅں میں سوڈیم کی زیادہ مقدار ہوتی ہے ان میں اس ہی تناسب سے کلورائیڈ بھی ہوتا...

سوڈیم Sodium

سوڈیم (Sodium) سوڈیم زندگی کے لئے ناگزیر ہے۔ انسان تب سے سوڈیم کلورائیڈ (نمک) کا استعمال کررہا ہے جب سے انسانی تاریخ مرتب ہوئی ہے۔ ایک صحت مند شخص کے جسم میں جس کا وزن 65 کلو گرام ہو ، اس کے جسم میں 256 گرام سوڈیم ہوتا ہے۔ یہ نمک جسم میں تیزابی (Acidic) اور...

آئیوڈین (Iodine)

آئیوڈین (Iodine) آئیوڈین گوئٹریا تھائیرائیڈ غدود (Thyroid Gland) کے مرض سے بچاتی ہے۔  ہر ملک میں ایسی علامتیں پائی جاتی ہیں جہاں کی مٹی اور پانی میں آئیوڈین کی کمی پائی جاتی ہے۔ دنییا میں صرف جاپان وہ واحد ملک ہے جہاں گوئٹر (Goiter) بیماری نہیں ہوتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں...

لوہا/آئرن (Iron)

لوہا/آئرن (Iron) خون کے سرخ ذرّات (Red Cells) میں موجود ہیموگلوبن (Haemoglobin) مخصوص پروٹین اورآئرن سے بنتے ہیں۔ ایک بالغ افراد کے جسم میں 5-4 گرام تک آئرن ہوتا ہے جس میں سے 70-60 فیصد ہیموگلوبن میں موجود ہوتا ہے۔ آئرن جگر، تلی اور ہڈیوں کے گودے میں بھی ہوتا ہے اوریہاں اس کا تناسب 30-35 فیصد...

فاسفورس Phosphorus

فاسفورس (Phosphorus)  فاسفورس جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔ یہ معدنی جُز کیلشیم کی ساتھی ہے اور اس کے ساتھ مل کر انسانی جسم پر عمل کرتی ہے۔ کیلشیم انفرادی طورپر ہڈیوں اور دانتوں کی اچھی حالتکے لئے اور دماغ و اعصاب کی نشوونما کے لئے کچھ نہیں کرسکتی۔ اس کے لئے انسان کے...

کیلشیم Calcium

کیلشیم (Calcium) کیلشیم جسم کے اہم حیاتیاتی افعال کو باقاعدگی سے دینے کے لے بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔  پیدائش کے وقت بچے کے جسم میں 27.5 گرام کیلشیم ہوتی ہے۔بالغ انسان کے جسم میں 1000 سے لے کر 1200 گرام تک کیلشیم ہوتی ہے۔ مندجہ بالا مقدار کا 99 فیصد ہڈیوں اوردانتوںمیں پایا جاتا ہے،...

معدنی اجزاء(Mineral Nutrients)

معدنی اجزاء(Mineral Nutrients)یہ غیر نامیاتی مادہ ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایسے معدنی اجزاءجن کی جسم کو ایک سو گرام سے زیادہ مقدار سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بڑے معدنی اجزاءکہلاتے ہیں۔ان میں فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم، سوڈیم، کلورین، میگنزیم اور سلفر ہیں۔ایسے معدنی اجزاءجن کو جسم کو ایک سو...

انوسیٹول Inositol

انوسیٹول (Inositol) اس کا 99 فیصد ہضم شدہ حصہ جسم میں جذب ہوجاتا ہے مگر یہ جذب ہونے کا عمل نہایت سست ہوتا ہے۔ یہ گردوں میں کیمیائی عمل کے دوران گلوکوز میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ذرائع کلیجی، گائے کا مغز اور دل، پنیر، پھلیاں، گندم کا دلیہ، مونگ پھلی، چکوترہ، بند گوبھی، کشمشروزانہ ضرورتمرد ۔ 1000...

کولین(Choline)

کولین(Choline) کولین غذاﺅں کے ساتھ ساتھ جسم میں بھی وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے۔ ہمارے جسم میں ایک امائنوایسڈ ، میتھونائن سے وٹامن (12) اور فولک ایسڈ کی مدد سے بنتا ہے۔ کولین صحت مند جگر کے لئے بہت ضروری ہے۔ یہ وٹامن بی گروپ کی ایک رکن ہے۔ کولین کی کمی جگر کو خراب...