Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods
وٹامن ڈی Vitamin D
وٹامن ڈی(Vitamin D) اب تک دس کے قریب ایسے مرکبات شناخت کرلئے گئے ہیں جن میں وٹامن ڈی بننے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ان میں سے دو سب سے زیادہ اہم ہیں۔وٹامن ڈی۔ 2 ارگو کیلیفرول ۔ 3 کور کسلسیفرول وٹامن ڈی۔3، قدرتی وٹامن کی طرح ہوتی ہے۔ جو مچھلی کے جگر میںپائی جاتی ہے۔ دھوپ کی...