🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Vitamins and minerals in Healthy foods

Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods

مینگنیز Manganese

مینگنیز(Manganese) مینگنیز بڑی عمر کے افراد کے لئے سود مند معدنی اجزاءہے۔ یہ جسم میں انتہائی معمولی مقدار میں پائی جاتی ہے لیکن یہ زندگی کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ انسانی جسم میں 10 سے 20 ملی گرام کے درمیان ہوتی ہے اورتمام ٹشوز میں پائی جاتی ہے۔ یہ خلیوں کے مائیٹو کونڈریا (Mitochondria) نامی حصے میں...

سلفر Sulpher

سلفر (Sulpher) جسم کو اس کی روزانہ کی ضرورت زیادہ پروٹین والی غذاﺅں سے پوری ہوجاتی ہے۔ انسانی جسمم یں سلفرکی زیادہ مقدار سلفر رکھنے والے دوامائینوایسڈز یعنی میتھونین (Methonin) اور سیٹسیس (Sytisis) پائی جاتی ہے۔ یہ جسم میں دیگر عناصر کے مرکبات میں بھی ملتی ہے۔ یہ آزاد حالت میں جسم کے اندر نہیں پائی...

میگنیشیم Magnesium

میگنیشیم (Magnesium) جسم کے تمام ٹشوز میں میگنیشیم کی عممولی سی مقدار پائی جاتی ہے۔ بالغ فرد میں میگنیشیم کی 25 گرام مقدار ہوتی ہے جو زیادہ تر ہڈیوں میں فاسفیٹ اورکاربونیٹ کے امتزاج میں پائی جاتی ہے۔ ایک سو ملی لیٹر خون میں میگنیشیم کی مقدار 2سے 3 ملی گرام ہوتی ہے۔ اگر جسم کے...

پوٹاشیم Potassium

پوٹاشیم (Potassium) پوٹاشیم خون کو تیزابیت سے محفوظ رکھتی ہے۔ یہ ہر خلیہ کی زندگی کے لئے بہت ضروری ہے۔  ٹشوز میں پائے جانے والے معدنی اجزاءمیں اس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ بنیادی طورپر پوٹاشیم بین الخلیاتی سیال میں پائی جاتی ہے مگر پٹھوں کی معمولی سرگرمیوںکے لئے خلیئے کے مادے کے باہر پوٹاشیم...

کلورین Chlorine

کلورین (Chlorine) جسم میں کلورین ایک نمک (کلورائیڈ) کی صورت میں پائی جاتی ہے۔ یہ عام طور پر خلیوں کے سیال مادہ میں موجود ہوتی ہے۔یہ جسم میں عام نمک یا سوڈیم کلورائیڈ کی صورت میں پائی جاتی ہے۔ذرائع جن غذاﺅں میں سوڈیم کی زیادہ مقدار ہوتی ہے ان میں اس ہی تناسب سے کلورائیڈ بھی ہوتا...

سوڈیم Sodium

سوڈیم (Sodium) سوڈیم زندگی کے لئے ناگزیر ہے۔ انسان تب سے سوڈیم کلورائیڈ (نمک) کا استعمال کررہا ہے جب سے انسانی تاریخ مرتب ہوئی ہے۔ ایک صحت مند شخص کے جسم میں جس کا وزن 65 کلو گرام ہو ، اس کے جسم میں 256 گرام سوڈیم ہوتا ہے۔ یہ نمک جسم میں تیزابی (Acidic) اور...

آئیوڈین (Iodine)

آئیوڈین (Iodine) آئیوڈین گوئٹریا تھائیرائیڈ غدود (Thyroid Gland) کے مرض سے بچاتی ہے۔  ہر ملک میں ایسی علامتیں پائی جاتی ہیں جہاں کی مٹی اور پانی میں آئیوڈین کی کمی پائی جاتی ہے۔ دنییا میں صرف جاپان وہ واحد ملک ہے جہاں گوئٹر (Goiter) بیماری نہیں ہوتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں...

لوہا/آئرن (Iron)

لوہا/آئرن (Iron) خون کے سرخ ذرّات (Red Cells) میں موجود ہیموگلوبن (Haemoglobin) مخصوص پروٹین اورآئرن سے بنتے ہیں۔ ایک بالغ افراد کے جسم میں 5-4 گرام تک آئرن ہوتا ہے جس میں سے 70-60 فیصد ہیموگلوبن میں موجود ہوتا ہے۔ آئرن جگر، تلی اور ہڈیوں کے گودے میں بھی ہوتا ہے اوریہاں اس کا تناسب 30-35 فیصد...

فاسفورس Phosphorus

فاسفورس (Phosphorus)  فاسفورس جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔ یہ معدنی جُز کیلشیم کی ساتھی ہے اور اس کے ساتھ مل کر انسانی جسم پر عمل کرتی ہے۔ کیلشیم انفرادی طورپر ہڈیوں اور دانتوں کی اچھی حالتکے لئے اور دماغ و اعصاب کی نشوونما کے لئے کچھ نہیں کرسکتی۔ اس کے لئے انسان کے...

کیلشیم Calcium

کیلشیم (Calcium) کیلشیم جسم کے اہم حیاتیاتی افعال کو باقاعدگی سے دینے کے لے بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔  پیدائش کے وقت بچے کے جسم میں 27.5 گرام کیلشیم ہوتی ہے۔بالغ انسان کے جسم میں 1000 سے لے کر 1200 گرام تک کیلشیم ہوتی ہے۔ مندجہ بالا مقدار کا 99 فیصد ہڈیوں اوردانتوںمیں پایا جاتا ہے،...