🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Vitamins and minerals in Healthy foods

Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods

معدنی اجزاء(Mineral Nutrients)

معدنی اجزاء(Mineral Nutrients)یہ غیر نامیاتی مادہ ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ایسے معدنی اجزاءجن کی جسم کو ایک سو گرام سے زیادہ مقدار سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ یہ بڑے معدنی اجزاءکہلاتے ہیں۔ان میں فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم، سوڈیم، کلورین، میگنزیم اور سلفر ہیں۔ایسے معدنی اجزاءجن کو جسم کو ایک سو...

انوسیٹول Inositol

انوسیٹول (Inositol) اس کا 99 فیصد ہضم شدہ حصہ جسم میں جذب ہوجاتا ہے مگر یہ جذب ہونے کا عمل نہایت سست ہوتا ہے۔ یہ گردوں میں کیمیائی عمل کے دوران گلوکوز میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ذرائع کلیجی، گائے کا مغز اور دل، پنیر، پھلیاں، گندم کا دلیہ، مونگ پھلی، چکوترہ، بند گوبھی، کشمشروزانہ ضرورتمرد ۔ 1000...

کولین(Choline)

کولین(Choline) کولین غذاﺅں کے ساتھ ساتھ جسم میں بھی وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے۔ ہمارے جسم میں ایک امائنوایسڈ ، میتھونائن سے وٹامن (12) اور فولک ایسڈ کی مدد سے بنتا ہے۔ کولین صحت مند جگر کے لئے بہت ضروری ہے۔ یہ وٹامن بی گروپ کی ایک رکن ہے۔ کولین کی کمی جگر کو خراب...

وٹامن بی (12) سائینوکوبالامین Vitamin B12 – Cyanocobalamin

وٹامن بی (12) سائینوکوبالامین (Vitamin B12 - Cyanocobalamin) اس وٹامن کی جسم میں کمی، غذائیت کے متوازن نہ ہونے کے بجائے آنتوں میں غذا کے ہضم اورجذب ہونے کے کام میں نقص کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ چھوٹی آنت سے جذب ہوتی ہے اورکیلشیم و پروٹین پرمشتمل غذائیں اسی وٹامن کے انجذاب (Absorpation) میں...

وٹامن بی (9)فولک ایسڈ Vitamin B9 – Folic Acid

وٹامن بی (9)فولک ایسڈ (Vitamin B9 - Folic Acid) اس وٹامن کو فولیسن اور فولیئیٹ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پانی میں کسی حد تک حل ہوجاتا ہے لیکن تیزابی (Acidic)محلول میں مستحکم رہتا ہے۔اساسی یا الکلی (Basic)مادوں میں گرم کیا جائے تو بڑی تیزی سے ضائع ہوجاتا ہے۔ پکان کے کچھ طریقوں میں ضائع ہوسکتا...

وٹامن بی (8) بائیوٹین (Vitamin B8 – Biotin)

وٹامن بی (8) بائیوٹین (Vitamin B8 - Biotin)   انتہائی کارآمد حیاتیاتی مادوں میں سے ایک ہے۔  بہت سے انزائم کے نظاموں کا حصہ بنتی ہے۔ یہ گرم پانی میں بہ آسانی حل ہوجاتی ہے لیکن ٹھنڈے پانی میں مشکل سے حل ہوتی ہے۔ یہ چکنائی کے محلول میں تو حل ہوجاتی ہے لیکن الکحل میں...

وٹامن بی (6) پائیریڈوکسین(Vitamin B6 – Pyridoxine)

وٹامن بی (6) پائیریڈوکسین(Vitamin B6 - Pyridoxine) یہ پانی اورالکحل میں حل ہوجاتی ہے۔ اس وٹامن کا روزانہ غذا میں موجود ہونا ضروری ہے ۔ یہ زیادہ عرصے تک اس کا ذخیرہ کرنے، بھوننے یا بھاپ سے پکانے کا عمل، پراسیسنگ کے طریقہ کار، شراب کا استعمال اور ایسٹروجن اس وٹامن کو تباہ کردیتے ہیں۔ یہ چھوٹی...

وٹامن بی (5) پینٹوتھینک ایسڈ (Vitamin B5 – Pantothenic Acid)

وٹامن بی (5) پینٹوتھینک ایسڈ (Vitamin B5 - Pantothenic Acid) یہ پانی میں حل ہونے والا وٹامن ہے۔ فوڈ پراسیسنگ کا عمل اسے تباہ کردیتا ہے۔ سلفر کی ادویات، نیند لانے والی ادویات، کیفین اورالکحل بھی اس کے اثرات کو ختم کردیتے ہیں۔ یہ غذائی نالی میں جذب ہوکرجسم کا حصہ بنتا ہے اورپیشاب اورماں کے...

وٹامن بی (3) ۔ نایاسین Vitamin B3 – Niacin

وٹامن بی (3) ۔ نایاسین (Vitamin B3 - Niacin) وٹامن بی 3 پھٹی ہوئی جلد نکوٹینک ایسڈ کا کیمیائی تعلق تمباکو میں پائی جانے والی نکوٹین سے ہے۔ لیکن اس کے طبعی خواص بالکل مختلف ہیں ۔اس ہی لئے ابہام دور کرنے کے لئے اسے نایاسین کہا جاتا ہے۔ غذا یا کھانے نایاسین بہت کم ضائع...

وٹامن بی (2) ریبوفلاوین (Vitamin B2- Ribolavin)

وٹامن بی (2) ریبوفلاوین (Vitamin B2- Ribolavin) اسے حسن بخش وٹامن بھی کہتے ہیں۔ یہ وٹامن تیز روشنی اورالٹروائیلٹ شعاعوں سے بہت جلد متاثر ہوتا ہے۔ غذائیں روشنی میں رکھی جائیں تو یہ غذائیں وٹامن بی (2) کی کافی مقدار سے محروم ہوجاتی ہیں۔ دھوپ میں سکھانے والی غذائیں تو وٹامن بی (2) کےاجزاءسے خالی...