Health benefits of Papaya eating | Daily eating benefits | Urdu/Hindi | …
احساس آ نے بارہ قبل اردو سے واقف عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیےء صحت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیےء کتب کی اشاعت کا آغاز کیا اور ایک سال قبل اس آگاہی کی مہم کو مزہد موثر بنانے کے لیےء اجساس ہیلتھ اور احساس پالستان کی وہب سائٹ تشکیل کی ۔ آگاہی کے اس سلسلہ کو مزید وسعت دہنے کے لِئے احساس انفونے یو ٹیوب چینل پر مختلف موضوعات پر وڈیو کے سلسلہ کا آغاز کیا ہے ۔ آپ ہمارے چینل کو زیادہ سے زیادہ پرسکرائب کر کر آگاہی کی اس مہم میں ہمارا حصہ بنیں اور اپنی قیمتی آرآ سے آگاہ کریں تاکہ اسے مزید موثر بنایا جاسکے اور وسعت دی جاسکے ۔ عین نواش ہوگی ۔
Leave a Reply