Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

ڈاکٹر سلمان طاہر

Back to Posts
Salman Tahir MBBS 4th Year student

ڈاکٹر سلمان طاہر

ڈاکٹر سلمان طاہر #ڈاکٹری کے اس طالب کے ماں باپ بھی #ڈاکٹر ہیں۔ یہ آج #کورونا سے لڑتے ہوئے #شہید ہو گیا۔ جبکہ ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے #جلاد لوگ ہیں جو یہ کہ رہے ہیں کہ کورونا #نہیں ہے ڈاکٹر خود سے موت کا #ٹیکہ لگا رہے ہیں! اپنے بچوں کو بھی کورونا میں ڈال کر ٹیکہ لگا دیا کیا؟؟ جاگو پاکستانیوں! جہالت اور جھوٹ کے پیچھے مت بھاگو! احتیاط کرو!

LEAVE A COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts