خودکشی کی وجوہات اور بچاوؑ
وہ امراض جسے سمجھنے اور قبول کرنے میں عوام دیر کردیتے ہیں۔ جس کے علاج کے لیےؑ کراچی جیسے شہر میں مستند ماہر امراض نفسیات تلاش کرنا ایک مشکل مراحلہ ہے۔ کراچی کے چند سرکاری ہسپتالوں کے چند ہی ڈاکٹر مریضوں کو مناسب توجہ اور رہنمایؑ فراہم کرتے ہیں۔ زیر علاج مریض کو ایمرجنسی میں ماہر امراض نفسیات کی سہولت میسر آنا، نعمت سے کم نہیں۔ البتہ صاحب ثروت خضرات کی خدمت کے لیےؑ بھاری فیسوں پر ان سہولیات کی بہتر سہولت میسر ہے۔ چھوٹے شیروں اور دیہاتوں کی صورت حال کا آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں۔ یہ لوگ پیروں،فقیروں اور عاملوں کے رحم و کرم پر ہیں۔ ۔ ۔ ایمرجنسی میں نیےؑ مریض کو ماہر امراض نفسیات کو کہاں دکھایا جاسکتا ہے؟ ۔ کویؑ بتلاےؑ؟ ہم بتلایؑیں کیا؟
9 سال قبل اس کتاب کو مرتب کرتے وقت .Suicide.org سے رہنمایؑ حاصل کی۔
شکریہhttp://www.suicide.org/
9 سال قبل اس کتاب کو مرتب کرتے وقت .Suicide.org سے رہنمایؑ حاصل کی۔
شکریہhttp://www.suicide.org/
Leave a Reply