تم لوگ چائنہ کے ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتے ہو دیکھو پاکستانی بہن جو فرنٹ لائن پر کرونا کا مقابلہ کر رہی ہے
تم لوگ چائنہ کے ڈاکٹرز کو سلام پیش کرتے ہو دیکھو پاکستانی بہن جو فرنٹ لائن پر کرونا کا مقابلہ کر رہی ہے
#سیلوٹ_ڈاکٹرز ♥️
ڈاکٹر کو ویسے بھی مسیحا کہا گیا ہے مگر ملک میں انہوں نے اپنی قربانی کی مثال قائم کردی ہمارے دلوں میں عزت بڑھا دی ہے
اے اللہ ﷻ ان کے عمر دراز کرے،آمین😥
Leave a Reply