سردرد اور میگرین / Headache & Migraine
بار بار سردرد کے درد میں مبتلا افراد عموماً سردرد کی بنیادی وجہ بینایۤ کا کمزور ہونا خیال کرتے ہیں۔ اور اس کے علاج معالجہ کے لیےۤ مختلف ڈاکتروں کے چکر کاٹتے رہتے ہیں۔ اس کتاب میں سردر کی وجوہات ،اقسام، علامات،تشخیص، احتیاط و بچاوۤ اور علاج کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی ہیں تاکہ مریض اور اُس کے تیماردار بروقت درست ڈاکتڑ اور ماہر امراض کا اتخاب کر کر مو ثر اور بروقت علاج کروا کر اپنی زندگی اور صحت کو بہتر اور خواشگوار بنا سکیں۔
Comments (2)
good work
good work