اپنے دوست ساجد کے لیےۤ

Back to Posts

اپنے دوست ساجد کے لیےۤ

اپنے دوست ساجد کے لیےۤ خصوصی طور پر، جنہوں نے کل ایک مریضہ کی خون کی رپورٹ،ایکسرے،الٹرا ساوۤنڈ کی رپورٹ اور ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخہ دکھا کر یہ معلوم کیا تھا کہ کیا اس مریضہ کا علاج درست ہورہا ہے؟ کیونکہ کسی دوسرے ڈاکٹر نے اُنہیں کنفیوز کردیا تھا کہ مریضہ کا علاج درست نہیں ہے۔ جبکہ مریضہ کے علاج کے نسخے درست تھے۔ ساجد اور دیگر مریضوں کو کنفیوژن سے نجات کے لیےۤ ضروری ہے کہ ٹی-بی کے متعلق یہ وڈیو ضرور سُنیں تاکہ وہ خود فیصلہ کر سکیں کہ مریض کا علاج درست خطوط پر ہو رہا ہے؟

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts