🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

بایزید بسطامی ۔3- (804ع-848ع)

Back to Posts

بایزید بسطامی ۔3- (804ع-848ع)

تصوف اور سلسلہ ہائے صوفیاء Shrine of Abdul Qadir Jilani in Baghdad, Iraq افکار، نظریات◄ اعمال◄ سلسلہ ہائے صوفیا◄ اہم شخصیات◄ قابل ذکر موجودہ صوفیاء◄ تصوف کے موضوعات◄ Portal Mosque02.svg باب د ت ت بایزید بسطامی جو شيخ أبو يزيد البسطامی اورطیفورابویزیدبسطامی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، اصل نام أبو يزيد طيفور بن عيسى بن شروسان البِسطامِی[4] اور کنیت ابو یزید ہے۔ فارس(ایران )کے صوبے بسطام[5] میں پیداہوئے۔ بسطامی آپ کے نام کے ساتھ اسی نسبت سے لگایاجاتاہے۔ آپ کے آباؤ اجدادمجوسی تھے جو بعد میں اسلام کی طرف راغب ہو گئے۔[6] بسطام ایک بڑا قریہ ہے جو نیشاپور کے راستے میں واقع ہے آپ کے داداکے تین بیٹے تھے،آدم،طیفور(بایزیدکے والد)اورعلی یہ سارے بڑے ہی زاہد اور عبادت گزار تھے وفات 261 ہجری میں ہوئی۔[7] معروف ترین مسلم صوفیہ کرام میں سے ایک۔ تصوف میں ابو یزید کے استاد ابوعلی السندی نامی ایک صوفی تھے جوعربی نہیں جانتے تھے۔[8] بعد ازاں دنیا ترک کر دی اور بارہ سال تک جنگلوں میں ریاضت کی۔ تصوف میں آپ کا مرتبہ بہت بلند ہے۔ آپ کو علم باطن میں امام جعفر صادق کی روحانیت سے تربیت ہے جبکہ آپ کی پیدائش امام کی وفات کے بعد کی ہے۔[9] ان کے معتقدین کو طیفوریہ اور بسطامیہ کہا جاتا ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts