تصوف کے مشہور سلاسل

Back to Posts

تصوف کے مشہور سلاسل

تصوف کے مشہور سلاسل ∗چار بڑے سلاسل چل رہے ہیں۔ جو چشتیہ ،نقشبندیہ ،قادریہ اور سہروردیہ ہیں۔ سلسلہ چشتیہ کے سرخیل حضرت خواجہ معین الدین چشتی (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں۔ ان کے آگے پھر دو شاخ ہیں چشتیہ صابریہ کے سرخیل حضرت صابر کلیری (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں اور چشتیہ نظامیہ کے سرخیل حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں،سلسلہ قادریہ کے سرخیل حضرت شیخ عبد القادر جیلانی (رحمۃ اللہ علیہ)،سلسلہ سہروردیہ کے حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی (رحمۃ اللہ علیہ) اور سلسلہ نقشبندیہ کے حضرت شیخ بہاؤالدین نقشبندی (رحمۃ اللہ علیہ) ہیں۔ نقشبندیہ کی بہت سی شاخیں ہیں آج کل سیفی سلسلہ بھی اسی کی ایک شاخ ہے۔ جس کے بانی آخوند زادہ سیف الرحمن مبارک ہیں۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts