ہم دوستوں کے تہہ دل کے ساتھ شُکر گزار ہوں کہ
ہم دوستوں کے تہہ دل کے ساتھ شُکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے سلسلہ کی داغ بیل ڈالنے میں مدد،تعاون اور حوصلہ افزایۤ کی ۔ اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لیےۤ دوستوں سے مستقل مالی مدد حاصل کرنا دوستوں کے لیےۤ توبار گراں ہوتا ہی اور اس کے ساتھ ساتھ میرے لیےۤ بھی کویۤ خوشگوار سورتحال نہ ہوتی ۔ تو ایسے میں خود ساختہ فیصلہ کیا گیا کہ صحت سے متعلق احساس انفورمیٹکس کی تمام کتابوں کو ،،آن لایٓین ،،مفت فراہم کیا جاےۤ۔ جس کی وجوہات میں ایک تو پیپر بک کی اشاعت کے مقابلہ میں اس کی لاگت کم ہوتی ہے اور دوسرا یہ کہ آنے والا دور ای۔ بک کا ہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ پیپر بک اگر اپ مسلسل نہ چھاپیں تو وہ لوگوں کی دسترس سے غایۤیب ہو جاتی ہے جبکہ ای۔بک ایک مرتبہ اپ لوڈ ہونے کے بعد ہروقت دنیا میں ہر جگہ دستیاب ہے۔
Leave a Reply