Back to Posts
Back to Posts
12May
چولائی کا ساگ یا چینی پالک پتوں پرمشتمل ایک مرغوب سبزی ہے جو پورے برصغیر میں اُگائی جاتی ہے۔
یہ جنوبی امریکہ یا میکسیکو کے علاقے اندران سے تعلق رکھتی ہیں۔
سانس کی بیماریاں: نظام تنفس میں پیدا ہونے والے نقائص دورکرنے کے لئے چولائی کا ساگ بہت مفید ہے۔
حمل اور بچوں کو دودھ پلانے کا دور: حاملہ خواتین اوربچوں کو دودھ پلانے والی خواتین اگرچولائی کے ساگ کا باقاعدہ استعمال رکھیں تو انہیں بہت فائدہ ہوتا ہے۔
وقت سے پہلے بڑھاپا: چولائی کا ساگ باقاعدہ استعمال کرنے سے وقت سے پہلے بڑھاپے کو روکا جاسکتا ہے۔
یہ کیلشیم اورآئرن کے جزو بدن نہ بننے کے عمل کی اصلاح کرتا ہے جو بڑھاپا طاری کرتا ہے۔
Leave a Reply