Benefit of Green Gram | مونگ

Back to Posts

Benefit of Green Gram | مونگ

مون برصغیر کی انتہائی غذائیت بخش دالوں میں سے ایک ہے۔ یہ معدے میں بوجھل پن پیدا نہیں کرتی اور نہ ہی اس کے کھانے سے ریاح پیدا ہوتی ہے جو عموماً دوسری دالیں کھانے سے پیدا ہوتی ہے۔

شفا بخش صلاحیت اور طبی استعمال: پکی ہوئی مونگ کی دال مریضوں کے لئے ایک زود ہضم غذا ہے۔
بچوں، حاملہ خواتین اور بچوںکو دودھ پلانے والی ماﺅں کے لئے مونگ کی دال کا استعمال انہیں مطلوبہ ضروری غذائیت اور صحت مہیا کرتا ہے۔ 
زیادہ مقدار میں اس کا استعمال ملین تاثیر رکھتا ہے۔
شدید علالت کے بعد روبہ صحت مریض کے لئے مونگ کا شوربہ بہترین غذا ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts