🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Benefit of Tomato | ٹماٹر

Back to Posts

Benefit of Tomato | ٹماٹر

Benefit of Tomato | ٹماٹر

ٹماٹر کا شمار دنیا کے متعدد علاقوں میں اہم ترین سبزیوں میں ہوتا ہے۔
ٹماٹر کا ابتدائی وطن جنوبی امریکہ میں پیرو اور ایکویڈور کا علاقہ ہے۔
وہاں سے سولہویں صدی کے آغاز میں ہسپانوی اسے یورپ میں لائے۔
دنیا بھر میں کثرت سے اگائی جانے والی سبزیوں میں اسے دوسرا نمبر حاصل ہے۔ پہلا نمبر آلو کو دیا جاتا ہے۔

تیزابیت

ٹماٹر بنیادی طورپر کھار والی سبزی یعنی الکلائن ویجی ٹیبل ہے۔
اسی صلاحیت کی بنیا پر ٹماٹر کو خون کی تیزابیت ۔
اوراس سے متعلقہ دیگر امراض کے علاج میں موثر قرار دیا جاتا ہے۔
آنکھوں کی بیماریاں: ٹماٹر چونکہ وٹامن اے کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔
اس لئے یہ شب کوری دور کی نظر متاثرہونے ۔
اور ان تکالیف کا موثر تدارک ہے جو وٹامن اے کی کمی کے سبب پیدا ہوتی ہیں۔

پیشاب کے امراض

روزانہ صبح ایک ٹماٹر کھانا مثانے میں پتھری کی تشکیل کو روکتا ہے ۔
کیونکہ اس سے جسم کو معقول مقدار میں ایسڈز، وٹامن اے اورسی مہیا ہوتی ہے۔

موٹاپا

فربہی یا موٹاپے کے علاج کے لئے ٹماٹر بہت عمدہ چیز ہے۔
ایک یا دو پکے ہوئے ٹماٹر کچی حالت میں صبح سویرے کھانے کے ۔
بعد ناشتہ نہ کریں تو دوماہ کے اندر وزن کم ہوجاتا ہے۔
یہ انتہائی محفوظ طریقہ ہے کیونکہ وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کو ضروری۔
غذائیت اجزا مہیا کرتا ہے جس سے صحت برقرار رہتی ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts