قرآن مجید کا پہلامعروف اور معتبر ترجمہ شاہ رفیع الدین دہلوی کا ہے۔ آپ شاہ ولی اللہ کےتیسرے بیٹے تھے۔ آپ کو فارسی اور عربی پر عبور حاصل تھا۔ اگرچہ ان کی علمیت کا چرچا تھا لیکن قرآن کا پہلا مکمل ادور ترجمہ ان کی شہرت کی اصل وجہ بنا۔یہ اٹھارویں صدی کے اواخر کا پہلا مکمل...
23Apr