🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

دیگر قرانی معلومات

اردو زبان میں ترجمہ قرآن کے اَدوار

اردو زبان میں ترجمہ قرآن کے اَدوار اور مختلف زبانوں میں تراجم ​ مقالہ برائے ایم فل علوم اسلامیہ: مقالہ نگار : بشریٰ نوشین ، سنٹر ل پنجاب یونیورسٹی،لاہورکتبِ سماوی بالخصوص قرآنِ حکیم کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ انبیا ےکرام ﷩ کلامِ الٰہی کے اصل ترجمان تھے اور ان کے پیروکار یعنی صحابہٴ...

Read more...

قرآن کی زبان فصیح عربی ہے

جسے آج بھی ادبی مقام حاصل ہے اور باوجودیکہ عربی کے کئی لہجے (مصری، مراکشی، لبنانی، کویتی وغیرہ) پیدا ہو چکے ہیں، قرآن کی زبان کو ابھی تک عربی کے لیے ایک معیار کی حیثیت حاصل ہے۔ عربی کے بڑے بڑے عالم جن میں غیر مسلم بھی شامل ہیں قرآن کی فصیح، جامع...

Read more...

قرآن کے ابواب اور تقسیم قرآن ایک بڑی کتاب ہے۔

 اس کی تقسیم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی زندگی میں فرما چکے تھے اور یہ رہنمائی کر چکے تھے کہ کس آیت کو کس سورت میں کہاں رکھنا ہے۔  آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی ہی میں قرآن کے بے شمار حافظ تھے اور حضور صلی اللہ علیہ...

Read more...

قرآن خلفائے راشدین کا عہد

خلفائے راشدین کے عہد میں جمع قرآن کے متعلق دو نقطہ نظر ہیں، پہلا نقطہ نظر اہل سنت کا ہے اور دوسرا امامیہ اہل تشیع کا۔ اہل سنت کا متفقہ نقطہ نظر یہ ہے کہ ابو بکر صدیق کے عہد میں قرآن کو یکجا کرکے ایک مصحف میں محفوظ کیا گیا اور عہد عثمان...

Read more...

تاریخ نزول قرآن

علمائے اسلام کا نزول قرآن کی کیفیت میں اختلاف ہے کہ آیا وہ ایک ہی بار میں مکمل نازل ہوا یا بتدریج اترا۔ بعض آیتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن ایک ہی دفعہ میں نازل ہوا جبکہ کچھ آیتیں بتدریج نزول کو بیان کرتی ہیں۔ چنانچہ اس اختلاف کو یوں رفع کیا گیا...

Read more...

قرآن عہد نبوی

اسلامی روایات کے مطابق محمّد پر پہلی وحی غار حرا میں اُس وقت نازل ہوئی جب آپ تنہائی میں عبادات کے لیے وہاں گئے ہوئے تھے۔ اس کے بعد یہ سلسلہ وحی 23 برس کے عرصہ تک جاری رہا۔ احادیث اور اسلامی تاریخ کے مطابق ہجرت مدینہ کے بعد جب محمد نے وہاں ایک...

Read more...

تاریخ نزول قرآن

علمائے اسلام کا نزول قرآن کی کیفیت میں اختلاف ہے کہ آیا وہ ایک ہی بار میں مکمل نازل ہوا یا بتدریج اترا۔ بعض آیتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن ایک ہی دفعہ میں نازل ہوا جبکہ کچھ آیتیں بتدریج نزول کو بیان کرتی ہیں۔ چنانچہ اس اختلاف کو یوں رفع کیا گیا...

Read more...

قرآن اسلام اور مسلمانوں کے نزدیک قرآن کی اہمیت مسلمانوں کا عقیدہ ہے

کہ قرآن مجید آخری آسمانی کتاب ہے جو پیغمبر محمد پر نازل ہوئی اور اس کا پڑھنا، سننا اور اس پر عمل کرنا موجب تقرب الہی اور باعث اطمینان قلب ہے۔ بیشتر مسلمانوں کا اعتقاد ہے کہ قرآن ان کی تہذیب و تمدن اور معاشرت کی بنیاد ہے  اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں اس سے رہنمائی...

Read more...

قرآن وجہ تسمیہ اور معنی مزید دیکھیے

 کے دیگر نام قرآن میں لفظ قرآن قریباً 70 دفعہ آیا ہے اور متعدّد معانی میں استعمال ہوا ہے۔ یہ عربی زبان کے فعل قرأ کا مصدر ہے جس کے معنی ہیں ’’اُس نے پڑھا ‘‘ یا ’’اُس نے تلاوت کی‘‘۔ سریانی زبان میں اس کے مساوی (ܩܪܝܢܐ)  کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ’’صحیفہ پڑھنا‘‘...

Read more...

قرآن، قرآن مجیدیا قرآن شریف

 (عربی: القرآن الكريم) دین اسلام کی مقدس و مرکزی کتاب ہے جس کے متعلق اسلام کے پیروکاروں کا اعتقاد ہے کہ وہ کلام الہی ہے  اور اسی بنا پر یہ انتہائی محترم و قابل عظمت کتاب ہے۔ اسے پیغمبر اسلام محمد پر اتارا گیا اور ان سے تواتر کے ساتھ اگلی نسلوں تک منتقل ہوا۔ مسلمانوں کا یہ...

Read more...