Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

article

Indian Gooseberry

Indian Gooseberry

 آملہ قدرت کے انمول تحفوں میں شمارکیا جانے والا ایک حیرت انگیز پھل ہے یہ وٹامن سی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے کیونکہ اس میں پائی جانے والی وٹامن سی کی مقدار دنیا کے سب ہی پھلوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ وٹامن بہت جلد انسانی بدن میں جذب ہوجاتی ہے اور صحت، قوت...

Mango

Mango

آم(Mango)  آم میٹھے پھلوں میں انفرادیت رکھتا ہے اوراسے ’’ایشیائی پھلوں کا بادشاہ‘‘ کہا جاتا ہے۔  آم برصغیر کا مقامی پیڑ ہے، یہاں یہ چار ہزار سا ل سے اُگایا جارہا ہے ۔  ویدوں میں آم کو سورگ کا پھل کہہ کر بہت تعریف کی گئی ہے۔  پانچویں صدی قبل مسیح میں ہندوستانی اس پھل کو ملایا...

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ امید کے دیے ٹِمٹِمارہے ہیں

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ امید کے دیے ٹِمٹِمارہے ہیں

 خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ  خودکشی امید کے دیے ٹِمٹِمارہے ہیں    مہنگائی، بے روزگاری اور بے بسی کا احساس بڑھنے کی وجہ سے لوگوں میں جینے کی اُمنگ کم ہوتی جارہی ہے۔گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں خودکشی کے بڑھتے رحجان نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔  دست یاب اعداد و شمار کے مطابق ملک میں...

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ خودکشی کی وجہ لوگوں کی بے بسی ہے

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ خودکشی کی وجہ لوگوں کی بے بسی ہے

خودکشی کی وجہ لوگوں کی بے بسی ہے ڈاکٹر منظور احمد، فلسفی اور دانشور آج کل ملک میں خودکشی کے جو رحجانات ہیں، اس کی وجہ فکری انتشار نہیں بلکہ بے بسی کی کیفیت ہے لوگوں کو جب اپنا کوئی مددگار نظر نہیں آتا تو وہ خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں۔ 90  تا 95 فیصد...

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ پاکستان میں انفرادی مایوسی اور اجتماعی بے بسی بڑھ رہی ہے

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ پاکستان میں انفرادی مایوسی اور اجتماعی بے بسی بڑھ رہی ہے

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ  پاکستان میں انفرادی مایوسی اور  اجتماعی بے بسی بڑھ رہی ہے ڈاکٹر مسرت حسین، ماہر نفسیات خودکشی دراصل کسی شدید ذہنی مرض کی علامت ہوتی ہے۔ یہ ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں لوگوں کو امید کی کرن نظر نہیں آتی ہے۔  ذہن میں خوشی کا کوئی تصور نہیں ہوتا اور مستقبل کے منظر...

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ پاکستان میں انفرادی مایوسی اور اجتماعی بے بسی بڑھ رہی ہے

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ آج کل زیادہ تر بے روزگار افراد خودکشی کرتے ہیں

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ  آج کل زیادہ تر بے روزگار افراد خودکشی کرتے ہیں  انور کاظمی سربراہ ایدھی انفارمیشن بیورو  خودکشی کرلینے یا ایسا کرنے کی کوشش کرنے والے جن افراد کو یا ان کی لاش کو ایدھی فاؤنڈیشنز کی ایمبولینس کے ذریعے گھر سے ہسپتال یا ہسپتال سے گھر پہنچایا جاتا ہے ان میں سے...

خودکشی کی وجوہات اور بچاؤ پاکستان میں انفرادی مایوسی اور اجتماعی بے بسی بڑھ رہی ہے

نفسیاتی امراض اور ضعیف الاعتقادی

پاکستان میں نفسیاتی مریضوں کی طرف عوام کا رویہ وہی ہے جو کسی پس ماندہ ملک میں ہوسکتا ہے۔ لوگ نفسیاتی مریضوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔  نفسیاتی مریضوں کی طرف ان کا رویہ غیر سنجیدہ اور نامناسب ہوتا ہے۔ نفسیاتی امراض کو گالی سمجھا جاتا ہے ، نفسیاتی مریض کو پاگل سمجھا جاتا ہے، نفسیاتی...

نفسیاتی امراض ، علاما ت اور علاج

نفسیاتی امراض ، علاما ت اور علاج

 وہ تمام امراض جو مریض کی فکر، عادت، مزاج، انداز، شخصیت، جذبات اور محسوسات کو متاثر کریں نفسیاتی امراض کہلاتے ہیں۔ نفسیاتی امراض کے ڈاکٹر کو سائیکٹرسٹ کہتے ہیں۔ نفسیاتی امراض میں علامات معمولی علامات میں وہم کا ہونا، بے چینی ہونا، گھبراہٹ، نیند کا کم یا زیادہ ہونا، بھوک کا کم یا زیادہ ہونا، ڈر...

خودکشی اور فرضی قصہ کہانیاں

خودکشی اور فرضی قصہ کہانیاں

خودکشی اور فرضی قصہ کہانیاں(Suicide Myth) مفروضہ: وہ افراد جو خودکشی کے متعلق باتیں کررہے ہوتے ہیں، دراصل اپنی طرف توجہ مبذول کروانا چاہتے ہیں۔ حقیقت: جو افراد خودکشی کرنا چاہتے ہیں وہ پہلے خودکشی کے متعلق باتیں کرتے ہیں کیونکہ وہ جس کرب سے گزر رہے ہوتے ہیں انہیں اس کرب سے باہر نکلنے کا...

خودکشی اور معاشرے کامنفی رویہ

خودکشی اور معاشرے کامنفی رویہ

(Stigma and Suicide) اگر آپ کی ٹانگ ٹوٹ جائے تو آپ وقت ضائع کئے بغیر فوراً ہسپتال جائیں گے اور آپ کے ذہن میں کوئی ایسی بات نہیں ہوگی کہ لوگ کیا کہیں گے۔  اور جب آپ ہسپتال سے گھر واپس آجائیں گے تو گھر والوں سے کوئی بات نہیں چھپائیں گے کیونکہ آپ جانتے ہیں...