🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

breast cancer awareness

چھاتی کے کینسر کی تشخیص

چھاتی کے کینسر کی تشخیصاگر آپ کی ڈاکٹر نے چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے میمو گرافی کا مشورہ دیا ہے تو ضرور کرائیے۔ اب تک دستیاب کسی بھی دوسرے ٹیسٹ کے مقابلے میں میموگرافی کے ذریعے ٹیومرز (رسولی) کی ابتدائی مرحلے میں نشاندہی ہو جاتی ہے۔ اس تشخیص کے بعد مریضہ کے...

چھاتی کے کینسر کاعلاج

چھاتی کے کینسر کاعلاجاب سے بیس تیس برس قبل سرطان کا علاج کرنے کے لیے پورا پستان نکال دیا جاتا تھا، بعدازاں صرف سرطان سے متاثرہ حصے ہی کو نکالا جانے لگا۔ جب کہ باقی ماندہ حصوں کا صفایا کرنے کے لیے تابکاری کی مدد لی جاتی تھی۔ اب جب کہ چھوٹے چھوٹے ٹیومروں...

چھاتی کی ریڈیوتھراپی اور ہدایات

چھاتی کی ریڈیوتھراپی اور ہدایاتآپ کے ڈاکٹر نے آپ کی چھاتی کے سرطان کے علاج کے لیے (ریڈیوتھراپی) شعاعوں کے ذریعے علاج تجویز کیا ہے۔  یہ عمل آپ کو بورڈ یا تختہ پر کمر کے بل لٹا کر کیا جائے گا۔ آپ کا متاثرہ بازو اوپر اٹھا کر آرام دہ حالت میںرکھا جائے گا۔ ...

چھاتی کے دیگر امراض

چھاتی کے دیگر امراضچھاتی کے کینسر کے علاوہ چھاتی کے دیگر امراض میں بھی چھاتی کے کینسر سے ملتی جلتی علامات ہوتی ہیں۔ مگر چھاتی کی ہر رسولی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ چھاتی کا کینسر ہے اس ہی لیئے کسی بھی نشانی کی موجودگی پر از خود تشخیص نہیں کرنی چاہیے بلکہ...

خواتین کے سینے کی ساخت

خواتین کے سینے کی ساختچھاتی کے کینسر کے متعلق بنیادی معلومات کے لیے ضروری ہے ۔کہ خواتین کو چھاتی کی ساخت اور عمر کے مختلف مدارج میں چھاتیوں میں۔ ہونے والی تبدیلیوں اور اس پر اثر انداز ہونے والے اثرات کے تعلق کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔چھاتی کی ساختچھاتیاں(Breast)چھاتیاں یا پستان مختلف شکل...

کینسر کیا ہے اورکیسے ہوتا ہے؟

کینسر کیا ہے اورکیسے ہوتا ہے؟کینسر لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب سمندری کیکڑا ہے۔کیونکہ سرطان کی رسولی کیکڑے کی طرح آڑھی ترچھی ہوکر جسم کی بافتوں میں گھربنالیتی ہے اورپھیلتے ہوئے اپنے پنجے مکمل طورپر گاڑ لیتی ہے۔ ان بے لگام خلیات میں کروموسومز کی تعداد بھی نارمل نہیں رہتی۔ بعدازاں...

بریسٹ کینسر کے مراحل اور درجات

بریسٹ کینسر کے مراحل اور درجات(Node Negative Favourable Historathology) اس مرحلے میں اکثر ٹیومر 2تا 5سینٹی میٹرتک بڑھ جاتے ہیں مگر لمفی نوڈز کو متاثر نہیں کرتے۔علاج ان کا علاج عموماً سرجری یا تابکاری سے ہی ممکن ہوتا ہے، اگر یہ لمفی نوڈز تک پھیل جائیں۔ یا ان کا سائز بڑھ جائے اورلمفی نوڈز متاثر نہ...

چھاتی کے کینسر کی شرح

چھاتی کے کینسر کی شرحدنیا ، پاکستان اور دیگر ممالک میں چھاتی کے کینسر کی شرح کے تناسب سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔کہ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے متعلق آگاہی اور شعور بیدار کرنا کتنا اہم ہے۔دنیا میں شرح تناسبخواتین میں چھاتی کے کینسر کا تناسب بہت زیادہ ہے اور شرح...

چھاتی کے کینسر کی وجوہات اور زیادہ خطرہ رکھنے والی خواتین

چھاتی کے کینسر کی وجوہات اور زیادہ خطرہ رکھنے والی خواتینچھاتی کے کینسر کے زیادہ امکانات رکھنے والی خواتین اور دیگر خواتین اپنے مرض کے متعلق وجوہا ت اور دیگر معلومات حاصل کرکے قبل از وقت علاج کراکر صحت مندر اور تندرست و توانا زندگی گزار سکتی ہے اور اس موذی مرض کی پاکستان...