breast cancer awareness

خواتین کے سینے کی ساخت

خواتین کے سینے کی ساختچھاتی کے کینسر کے متعلق بنیادی معلومات کے لیے ضروری ہے ۔کہ خواتین کو چھاتی کی ساخت اور عمر کے مختلف مدارج میں چھاتیوں میں۔ ہونے والی تبدیلیوں اور اس پر اثر انداز ہونے والے اثرات کے تعلق کے متعلق معلومات فراہم کی جائیں۔چھاتی کی ساختچھاتیاں(Breast)چھاتیاں یا پستان مختلف شکل...

کینسر کیا ہے اورکیسے ہوتا ہے؟

کینسر کیا ہے اورکیسے ہوتا ہے؟کینسر لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب سمندری کیکڑا ہے۔کیونکہ سرطان کی رسولی کیکڑے کی طرح آڑھی ترچھی ہوکر جسم کی بافتوں میں گھربنالیتی ہے اورپھیلتے ہوئے اپنے پنجے مکمل طورپر گاڑ لیتی ہے۔ ان بے لگام خلیات میں کروموسومز کی تعداد بھی نارمل نہیں رہتی۔ بعدازاں...

بریسٹ کینسر کے مراحل اور درجات

بریسٹ کینسر کے مراحل اور درجات(Node Negative Favourable Historathology) اس مرحلے میں اکثر ٹیومر 2تا 5سینٹی میٹرتک بڑھ جاتے ہیں مگر لمفی نوڈز کو متاثر نہیں کرتے۔علاج ان کا علاج عموماً سرجری یا تابکاری سے ہی ممکن ہوتا ہے، اگر یہ لمفی نوڈز تک پھیل جائیں۔ یا ان کا سائز بڑھ جائے اورلمفی نوڈز متاثر نہ...

چھاتی کے کینسر کی شرح

چھاتی کے کینسر کی شرحدنیا ، پاکستان اور دیگر ممالک میں چھاتی کے کینسر کی شرح کے تناسب سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔کہ پاکستان میں چھاتی کے کینسر کے متعلق آگاہی اور شعور بیدار کرنا کتنا اہم ہے۔دنیا میں شرح تناسبخواتین میں چھاتی کے کینسر کا تناسب بہت زیادہ ہے اور شرح...

چھاتی کے کینسر کی وجوہات اور زیادہ خطرہ رکھنے والی خواتین

چھاتی کے کینسر کی وجوہات اور زیادہ خطرہ رکھنے والی خواتینچھاتی کے کینسر کے زیادہ امکانات رکھنے والی خواتین اور دیگر خواتین اپنے مرض کے متعلق وجوہا ت اور دیگر معلومات حاصل کرکے قبل از وقت علاج کراکر صحت مندر اور تندرست و توانا زندگی گزار سکتی ہے اور اس موذی مرض کی پاکستان...

کن خواتین کو چھاتی کے کینسر کا زیادہ خدشہ ہے

کن خواتین کو چھاتی کے کینسر کا زیادہ خدشہ ہےذیل کی نشانیاں خاندانی جینز کی ابنارملٹی کو واضح کرتی ہیں:l 40 سال سے زیادہ عمر کی خواتین دوسری چھاتی میں کینسر کا ہونا جسم کے کسی دوسرے حصے میں کینسر کی موجودگیخاندان میں کسی کو چھاتی کا کینسرl اولاد کے بغیر خواتین پہلی زچگی کا دیر (35سال...

چھاتی کے کینسر کی علامات

چھاتی کے کینسر کی علاماتخواتین کو چھاتی کے کینسر کی علامات کے بنیاد ی معلومات فراہم کرنے سے خواتین کے چھاتی کے کینسر کی قبل ازوقت تشخیص میںمدد مل سکتی ہے۔ جس کی بنا پر بروقت علاج مہیا کر کر ۔پاکستان میں خواتین کے چھاتی کے کینسر کی وجہ سے ہونے والی اموات کی...

تشخیص اور علاج میں دیر کیوں؟

تشخیص اور علاج میں دیر کیوں؟پاکستان میں چھاتی کے کینسر سے اموات کی زیادتی کی بنیاد ی وجہ تشخیص اور علاج میں تاخیرہے۔ہم عوام الناس کو آگاہی فراہم کرکے تشخیص اور علاج میں تاخیر ہونے کی وجوہات پر قابو پالیں تو کئی ماﺅں کی زندگی بچا کر کئی خاندانوں کو بچا سکتے ہیں۔بد قسمتی...

خواتین کے سینے کا خود معائنہ

خواتین کے سینے کا خود معائنہچھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کے لیے ضروری ہے کہ چھاتی کے کینسر کی علامات کو ذہن نشین کرلیا جائے اور خو دمعائنہ کے وقت اس پر توجہ دی جائے اور اگر ایک معمولی سی علامت اور نشانی بھی محسوس ہو تو فوراً اپنے معالج سے رجوع کریں۔خودتشخیصی...