ڈاکٹر رشید حسن خان نے عوامی حکومت کے قیام کیلئے جیل کاٹی، مقررین
لندن (خالد حمید فاروقی) ڈاکٹر رشید حسن خان نے ہمیشہ سادہ مزدور کی زندگی گزاری اور آخری دم تک مزدروں، کسانوں، انقلابی طلبہ کے قریب رہے۔ انہوں نے کبھی بھی اپنے اصولوں پر سودے بازی نہیں کی، انہوں نے جمہوریت اور عوامی حکومت کے قیام کی جدوجہد میں جیل کاٹی۔ ڈاکٹر رشید حسن خان...