🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

news & event

راجیو کمار شرما (Rajiv Sharma)

احساس انفورمیتیکس، راجیو کمار شرما (Rajiv Sharma) کی نہایت ہی تہہ دل کے ساتھ شُکر گُزار ہے جن کی انتھک دل کی گہرایؑیوں کے ساتھ عوام الناس سے محبت،لگن اور پیار کے باعث ،،نفسیاتی امراض،، سے متعلق آگاہی کی وڈیو کی تخلیق ممکن ہویؑ اور اُن کے طفیل یہ ممکن ہوا کہ ہم بھی...

SIUT ( ایس-آیۤ-یو-ٹی)

عوام الناس کو صحت سے متعلق مفت سہولیات فراہم کرنے کا پاکستان کا سب سے بڑا اور معیاری ادارہ جہاں انسان کی عزت نفس سب سے محترم ہے کے اصول کے تحت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ ادارہ عوام اور دیگر اداروں کے لیےۤ مشعل راہ جس کے آغاز کی...

صحت سے متعلق ہندی / اردو میں آگاہی

صحت سے متعلق ہندی / اردو میں آگاہی فراہم کرنے کے ضمن میں ہندوستان میں بہتر کام ہوا ہے جس کی ودیو یو ٹیوب پر دستیاب ہیں۔ ہم مستند وڈیو تلاش کر کر انہیں اپنی ویب سایۤٹ پر فراہم کر رہے ہیں ( شکریہ)۔ گو کہ پاکستانی ڈاکٹر حضرات کی وڈیو بھی دستیاب ہیں...

ویب سایۤیٹ تشکیل دینے کی کوشش جاری

گذشتہ دو ماہ سے احساس صحت کی ویب سایۤیٹ تشکیل دینے کی کوشش جاری ہے جو صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے دس سالہ تجربہ اور مشاہدہ کی روشنی میں مراحلہ وار تکمیل کے مراحل کی جانب گامزن ہے۔احساس انفورمیٹیکس کے تحت پہلی کتاب شایۤع کرنے کے بعد ہی فیس بک پر ایک...

ہم دوستوں کے تہہ دل کے ساتھ شُکر گزار ہوں کہ

ہم دوستوں کے  تہہ دل کے ساتھ شُکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے سلسلہ کی داغ بیل ڈالنے میں مدد،تعاون اور حوصلہ افزایۤ کی ۔ اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لیےۤ دوستوں سے مستقل مالی مدد حاصل کرنا دوستوں کے لیےۤ توبار گراں ہوتا ہی اور...

احساس انفورمیٹیکس سے احساس صحت تک

احساس انفورمیٹیکس سے احساس صحت تکاب سے کویۤ 10 سال قبل عوام الناس کو صحت سے متعلق اردو میں آگاہی فراہم کرنے کے سلسلہ کا آغاز ساتھیوں،دوستوں اور کرم فرماوۤں کی مدد،تعاون اور حوصلہ افزایۤ کے بغیر ممکن نہ تھا۔ گذ شتہ 10 سالوں میں دوستوں کے مشورہ اور اپنی دانست کے تحت ممکنہ...

SIUT(ایس-آیٓ-یو-ٹی)

عوام الناس کو صحت سے متعلق مفت سہولیات فراہم کرنے کا پاکستان کا سب سے بڑا اور معیاری ادارہ جہاں انسان کی عزت نفس سب سے محترم ہے کے اصول کے تحت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ ادارہ عوام اور دیگر اداروں کے لیےۤ مشعل راہ جس کے آغاز کی...