HEPATITIS B & C (ہیپٹایۤٹیس بی اور سی)

عوام الناس کو صحت سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے سلسلہ میں احساس انفورمیٹیکس نے NHS اور PMA کے تعاون سے دس سال قبل  ہیپاٹایۤٹس کے موضوع پر اردو میں پوسٹر شایۤع کیا اور کراچی کے مختلف ہسپتال،کلینک اور ڈایۤیگنوسٹک سینٹرز پر آویزاں کیا       

Diabetes ( ذیا بیطس)

ذیابیطس کا پوسٹر جو کلینک ،ہسپتال اور ڈایۤیگنوسٹک سینٹر پر آویزاں کیا جاسکتا ہے جس سے عوام کو ذیابیطس سے متعلق بنیادی آگاہی ہوسکتی ہے۔ زیر نظر تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ اس پوسٹر کو سندھ گورنمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے بس استینڈ پر بھی آویزاں کیا جاسکتا ہے۔ جس سے...

Dengue Fever Poster

ڈینگی فیور کے پوسٹر میں عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیےۤ درج ذیل معلومات فراہم کی گیۤ ہیں۔ تاکہ عوام ،، احتیاط علاج سے بہتر،، کے معقولہ پر عمل کرتے ہوےۤ اس سے محفوظ رہ سکیں۔ دینگی فیور کیا ہے؟ ڈینگی فیور کی اقسام ڈینگی فیور کی علامات ڈینگی فیور کی تشخیص ڈینگی فیور کا علاج ڈینگی فیور سے...