Dengue and health workers
ڈینگی اور صحت کارکناس برس ڈینگی نے وبائی صورت اختیار کرلی۔ یہ وبا ملک کے ہر حصہ میں موجود ہے، ڈینگی میں مبتلا افراد کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے جبکہ اس باعث اموات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ڈینگی سے بچاﺅ کے لئے کروڑوں روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں...