اپنے دوست ساجد کے لیےۤ
اپنے دوست ساجد کے لیےۤ خصوصی طور پر، جنہوں نے کل ایک مریضہ کی خون کی رپورٹ،ایکسرے،الٹرا ساوۤنڈ کی رپورٹ اور ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخہ دکھا کر یہ معلوم کیا تھا کہ کیا اس مریضہ کا علاج درست ہورہا ہے؟ کیونکہ کسی دوسرے ڈاکٹر نے اُنہیں کنفیوز کردیا تھا کہ مریضہ کا علاج...