🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Vitamins and minerals in Healthy foods

Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods

وٹامن بی1تھایامین Vitamin-B1 – Thiamin

وٹامن بی1تھایامین (Vitamin-B1 - Thiamin) اس وٹامن کو ”اینورین“ (Anb)بھی کہتے ہیں۔ یہ پانی میں آسانی سے حل ہوجاتی ہے۔ اس ہی لئے کھانا پکانے کے دوران حرارت ملنے پر یہ وٹامن ضائع ہوجاتی ہے۔ عموماً جب سبزیاں پکاتے ہوئے پانی پھینک دیا جاتا ہے تو نقصان زیادہ ہوتا ہے کیونکہ یہ وٹامن سبزیوںمیں موجود...

وٹامن ”کے“ (Vitamin – K)

وٹامن ”کے“ (Vitamin - K)  وٹامن ”کے“ ایک خاص قسم کی پروٹین ”پروتھرومبین“ بنانے اور خون جمنے کا عمل موثر بنانے والے نظام کو موثربنانے کے لئے ضروری ہوتی ہے۔ اس ہی وجہ سے اسے خون کا اخراج روکنے والی وٹامن بھی کہتے ہیں۔ وٹامن ”کے“ آسانی کے ساتھ روشنی، حرارت یا ہوا سے متاثر...

وٹامن ای Vitamin E – Tocopherol

وٹامن ای (Vitamin E - Tocopherol)  اب تک آٹھ مرکبات کی ٹوکوفیرول کی حیثیت سے شناخت کی جاچکی ہے جن میں وٹامن ای کی کارکردگی پائی جاتی ہے۔ یہ چکنائی میں حل ہونے والے مرکبات ہیں اس لئے یہ حرارت ملنے پر آسانی سے ضائع نہیں ہوتے ہیں۔ آئرن کمپاﺅنڈ ، مصنوعی اوسٹروجن اورکلورین یا کلورین...

وٹامن ڈی Vitamin D

وٹامن ڈی(Vitamin D) اب تک دس کے قریب ایسے مرکبات شناخت کرلئے گئے ہیں جن میں وٹامن ڈی بننے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ان میں سے دو سب سے زیادہ اہم ہیں۔وٹامن ڈی۔ 2 ارگو کیلیفرول ۔ 3 کور کسلسیفرول وٹامن ڈی۔3، قدرتی وٹامن کی طرح ہوتی ہے۔ جو مچھلی کے جگر میںپائی جاتی ہے۔ دھوپ کی...

وٹامن اے۔ ریٹنول Vitamin A – Retinol

وٹامن اے۔ ریٹنول(Vitamin A - Retinol) کیروٹین (Carotene)ایک زرد رنگ کا مادہ ہے جو سبزیوں میں پایا جاتا ہے اور جسم میں جا کر وٹامن اے میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ کیروٹین حیوانی اورنباتاتی غذاﺅں سے حاصل ہوتا ہے۔ وٹامن اے یا ریٹنول(Retinol) حیوانی ذرائع سے حاصل ہونے والی غذاﺅں میں پایا جاتا ہے۔ یعنی وٹامن اے...

حیاتین ۔ وٹامن vitamin

حیاتین ۔ وٹامن(Vitamin (Micronutrients) وٹامن نامیاتی اجزاءہوتے ہیں ۔جن سے توانائی حاصل نہیں کی جاسکتی لیکن یہ نارمل میٹابولزم (Metabolism)کے لئے انتہائی ضروری ہوتے ہیں۔ان کی بہت کم مقدار کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ان کی کمی کی وجہ سے میٹابولزم کے مسائل اور مختلف بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔ یہ محافظ غذا (Protective Food) کے زمرے...

سلیکون Silicon

سلیکون (Silicon)  اس عنصر کی معمولی مقدار ٹشوز میں موجود ہوتی ہے۔ انسانی جسم کو اس کی مقدار کا تعین ابھی تک نہیں ہوسکا ہے۔  خاص سلیکیون سفید قلموں کی صورت میں بانسوں کے ڈنٹھل میں پایا جاتا ہے۔  یہ معدنی جزو اوراس کے نمک پانی میں بہت کم حل ہوتے ہیں۔ ذرائع  سلیکون کے بڑے ذرائع سیب، سنگترہ، چیری،...

کرومیم (Chromium)

کرومیم (Chromium)  اس کی انتہائی معمولی مقدار سب ہی نامیاتی مادوں میں پائی جاتی ہے، چنانچہ یہ ایک ضروری معدنی جز سمجھا جاتا ہے، اس کی مقدار بچوںاور خصوصی طور پر شیرخواربچوںمیں بالغ افراد کی نسبت زیادہ پائی جاتی ہے۔  بالغ افراد کے جسم کرومیم کی 5سے 10 ملی گرام تک مقدار پائی جاتی ہے۔  دنیا کے...

سلینیئم Selenium

سلینیئم (Selenium)  یہ خواتین کی خصوصی دوست ہے۔ یہ جسم میں خوردبینی عنصر کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔ اس کی حیاتیاتی سرگرمیوں کا گہرا تعلق وٹامن ای کے ساتھ ہے۔ ذرائع  سالم اناج، گندم، جو، چوکر سمیت گندم کے آٹے کی روٹی بہترین غذائیں ہیں۔ روزانہ ضرورت مرد ۔ 70-40 مائیکروگرام خواتین ۔ 65-45 مائیکروگرام حاملہ اور دودھ پلانے والی...

فلورین Florine

فلورین (Florine)  فلورین دانتوں کو صحت مند رکھتی ہے۔ اس کی روزانہ کی ضرورت عام طورپر پینے والے پانی کے ذریعے پوری ہوجاتی ہے۔  کیلشیم اور فلورین کا آپس میں گہرا تعلق ہے یہ دونوں عناصر مل کر کام کرتے ہیں اورخاصطورپر ہڈیوں کے بیرونی حصے پر مربوط کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہیں۔ یہ دانتوں...