🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Diabetes ( ذیا بیطس)

Back to Posts

Diabetes ( ذیا بیطس)

ذیابیطس کا پوسٹر جو کلینک ،ہسپتال اور ڈایۤیگنوسٹک سینٹر پر آویزاں کیا جاسکتا ہے جس سے عوام کو ذیابیطس سے متعلق بنیادی آگاہی ہوسکتی ہے۔ زیر نظر تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ اس پوسٹر کو سندھ گورنمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے بس استینڈ پر بھی آویزاں کیا جاسکتا ہے۔ جس سے بس کے منتظر افراد صحت سے متعلق آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts