Headache(سر درد)
سر درد کے موضوع پر ایک تفصیلی کتاب ،،سر درد اور مگرین،، انگلینڈ کے مایہ ناز ماہر امراض اعصاب ڈاکٹر فیاض صاحب کی تصنیف ہے جو احساس ویب پر آن لایۤین دستیاب ہے ۔ احساس انورمیٹکس ڈاکٹر فیاض شیخ کے تعاون سے اسےشایۤع بھی کر چکی ہے۔
یہ وڈیو عوام کی آگاہی کے لیےۤ ،،یو ٹیوب ،، سے حاصل کی گیۤ ہے۔ جس کا مقصد ایسےافراد جو اردو پڑھنا نہیں جانتے کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ وہ اس وڈیو کو سُن کر صحت کے متعلق آگاہی حاصل کر کر اپنی صحت اور زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
اگر کسی شخص یا ادارے کو اس وڈیو کا لنک احساس صحت پر منسلک کرنے پر اعتراض ہے تو براےۤ مہربانی ہمیں آگاہ کرے تاکہ ہمیں اُن کے اعتراضات دور کرنے کی رہنمایۤ ملے یا بصورت دیگر ہم اسے اپنی ویب سے منقطع کر دیں۔
Leave a Reply