مولیبوڈینم Molybdenum
مولیبوڈینم (Molybdenum)
یہ جسم میں صرف دوسرے کیمیکلز کے مرکبات میں پائی جاتی ہے۔
اس کا اخراج پیشاب کے ذریعے ہوتا ہے اور روزانہ حاصل ہونے والی مقدار کا نصف خارج ہوجاتا ہے۔
ذرائع
پودوں میں اس معدنی جُز کی مقدار مختلف ہوتی ہے اور اس کا انحصار مٹی کی نوعیت پر ہوتا ہے۔ جو پودے کھاری مٹی میں اُگتے ہیں ان میں اس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جبکہ تیزابی تاثیر رکھنے والی یا ریتیلی مٹی میں اس کی مقدار کم ہوتی ہے۔
پروٹین اورآئرن سے مالامال غذاﺅں میں اس کی معقول مقدار ہوتی ہے۔ سالم اناج، دالیں اورپھلیاں ، پتوں والی سبزیوں میں موجود ہوتی ہے۔
روزانہ ضرورت
مرد ۔ 500 ملی گرام
خواتین ۔ 500 ملی گرام
بچے ۔ 266 ملی گرام
فوائد:
یہ ہیموگلوبن کی تشکیل اورآئرن جذب کرنے کے لئے ضروری ہوتی ہے۔
کاربوہائیڈریٹس اور چکنائی کو جسم کا حصہ بنانے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔
کمی کی علامتیں اوربیماریاں
اس کی کمی سے آئرن کو جسم کا حصہ بنانے والے نظام میں نقص کا سبب ہوتے ہیں۔
دانتوں میں کیڑا لگنے اور دیگر دانتوںکی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
Leave a Reply