Back to Posts
Back to Posts
03Dec
عوام الناس کو صحت سے متعلق مفت سہولیات فراہم کرنے کا پاکستان کا سب سے بڑا اور معیاری ادارہ جہاں انسان کی عزت نفس سب سے محترم ہے کے اصول کے تحت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہ ادارہ عوام اور دیگر اداروں کے لیےۤ مشعل راہ جس کے آغاز کی تاریخ اور تعریف سے عوام کا آگاہی فراہم کرنا ہمارا نصب العین ہونا چاہیےۤ تاکہ عوام اس ادارہ کے بڑھتے ہوےۤ اخراجات میں اپنا حصہ ڈال کر عوام کو مفت علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس قسم کے دیگر ادارے بنانے کے لیےۤ اس ادارہ کی عزم ،جدوجہد سے سبق حاصل کر کر اپنے اندر عزم اور حوصلہ پیدا کرسکیں۔
LEAVE A COMMENT