TO CHANGE THE WORLD

Back to Posts

TO CHANGE THE WORLD

احساس صحت ( AHSAS HEALTH) ویب کا آغاز دو ماہ قبل کیا گیا تھا جو مسلسل تشکیل کے مراحل میں ہے۔ یوں تو یہ ویب صحت سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنے کے لیےۤ تشکیل دی گیۤ تھی۔ مگر ساتھیوں،دوستوں اور کرم فرماوۤں کی حوصلہ افزایۤ اور دلچسپی کے باعث اور کچھ اپنے خمیر کی عادت سے مجبوری و خواہش کے پیش نظر اس ویب میں ،،صحت مند لایۤبریری (Healthy Library) کا شعبہ شامل کیا گیا ہے۔ اس شعبہ کا آغازسب سے پہلے ڈاکٹر رشید حسن خان صاحب کی کتاب TO CHANGE THE WORLD . . . اپ لوڈ کرنے کی خواہش پر جلد ہی عمل کر کر کیا جاےۤ گا۔ ہم اس سلسلہ میں اپنے ساتھیوں کے نہایت شُکر گزار ہیں جنہوں نے اس سادت کو بھی ہماری جھولی ڈالا۔ LONG LIVE NSF LONG LIVE DR RASHEED HASSAN KHAN این۔ایس۔ایف زندہ باد

ڈاکٹر رشید حسن خان کو سرخ سلام

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts