رہنماےۤ صحت(مہاتما گاندھی) / Rahnuma -e-Sehat byMahtma Gandhi

Back to Posts

رہنماےۤ صحت(مہاتما گاندھی) / Rahnuma -e-Sehat byMahtma Gandhi

قاریۤین کی دلچسپی کے لیےۤ کچھ نادر اور قدیم کتابیں صحت سے متعلق فراہم کرنے کے سلسلہ کی یہ پہلی کتاب ہے جس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اب سے 87 سال پہلے بھی برصغیر پاک و ہند میں صحت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی صورت حال آج سے کچھ زیادہ مختلف نہ تھی جو ہمارے لیےۤ باعث شرم بھی ہے اور لمحہ فکریہ بھی! ۔جبکہ 87 سال پہلے آگاہی فراہم کرنے کا واحد ذریعہ اشاعت ہی تھا اور اس خطہ میں اشاعت کی صورتحال بھی اپنے ابتدایۤ دور ہی میں تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اردو میں اشاعت کا سلسلہ بھی دیگر زبانوں کے مقابلہ میں بہت ہی کم ہوگا۔ لیکن حیرانی کی بات ہے کہ یہ کتاب گجراتی زبان میں لکھی اور شایۤع کی گیۤ،پھر اس کا انگریزی میں ترجمہ ہوا اور اس کے بعد مترجم نے اس انگریزی ترجمہ سے اسے اردو میں مترجم کیا۔ اس کتاب کو ویب پر اپ لوڈ کرتے وقت مجھے اندازہ نہی تھا کہ یہ کتنی اہم اور نادر کتاب ہے جس کو پڑھ کر کیا کیا موازنہ کیا جاسکتا ہے۔یہ سطریں تحریر کرتے وقت میں نے مندرجہ بالا سطریں لکھنے سے قبل اس کتاب کا ،،عرض مترجم،، پڑھا تاکہ یہ معلوم کرسکوں کہ مصنف مہاتما گاندھی کیا وہ ہی مہاتما گاندھی ہیں جن کا شمار برصغیر کی آزادی کی جنگ لڑنے والے مایہ ناز لیڈروں میں ہوتا ہے۔ (جاری ہے، ابھی اس کو ویب پر نہ ڈالیےۤ گا۔ جب تک یہ مضمون مکمل نہ ہو جاےۤ)۔ امین بیگ

https://ahsasinfo.com

Share this post

Comment (1)

  • Anonymous Reply

    good

    November 15, 2017 at 5:49 pm

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts