رہنماےۤ صحت ( مہاتما گاندھی)

رہنماےۤ صحت(مہاتما گاندھی) / Rahnuma -e-Sehat byMahtma Gandhi

قاریۤین کی دلچسپی کے لیےۤ کچھ نادر اور قدیم کتابیں صحت سے متعلق فراہم کرنے کے سلسلہ کی یہ پہلی کتاب ہے جس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اب سے 87 سال پہلے بھی برصغیر پاک و ہند میں صحت کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی صورت حال آج سے کچھ زیادہ مختلف...