🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Benefit of Garlic | لہسن

Back to Posts

Benefit of Garlic | لہسن

لہسن، پیاز کے خاندان سے تعلق رکھنے والی سبزی ہے ۔ اسے زمانہ قدیم سے کاشت کیا جارہا ہے ۔ 

لہسن کا اصل وطن وسط ایشیا ہے جبکہ اہل چین اس سبزی سے تین ہزار سال قبل مسیح بھی واقف تھے 

lلہسن قدیم مصر، یونان، روم اور چین میں کاشت کیا جاتا تھا اورکچی غذا اور متعدد امراض کے علاج کے لئے دوا کے طورپر استعمال کیا جاتاتھا ۔ 

lغذائی صلاحیت: اہرام مصر کے معروف معماروں میں سے ایک خنوم خوفوف ساڑھے چار ہزار قبل مسیح وہ پہلا شخص تھا جس نے لہسن کی خوبیوں سے ;200;گاہ ہوتے ہوئے حکم دیا تھا کہ تمام کارکن روزانہ لہسن کھایا کریں تاکہ ان کی صحت اور توانائی برقرار رہ سکے ۔ 

lجدید طب کے بابا ;200;دم ہپوکریٹ، (بقراط) (460-357 قبل مسیح) جس نے قدیم ایتھنز میں طب کی تعلیم دی اوریونانی طرق علاج مروج کیا ۔ لہسن کو متعدی امراض ے دوران اورخاص طور پر انتڑیوں کے امراض میں استعمال کرنے کا مشورہ دیتا ہے ۔ 

lلہسن میں پائی جانے والی ناگوار بو دراصل اس کا کمزور پہلو ہے جس نے اسے مقبول عام ہونے ے روک رکھا ہے ۔ یہ بو اس کے سلفر کے اجزا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ 

lنظام ہضم کی بیماریاں : لہسن، نظام ہضم کے لئے انتہائی مفید غذائی دوا ہے ۔ 

lاس میں جراثیم کش اثرات پائے جاتے ہیں چنانچہ ہرقسم کے متعدی امراض اورمعدے اور انتڑیوں کی سوزش کا عمدہ علاج ہے ۔ 

lہائی بلڈ پریشر: لہسن، ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے کے لئے اک موَثر علاج ہے چونکہ یہ چھوٹی شریانوں کی اینٹھن کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس لئے دباءو اورتناءو میں کمی ;200;جاتی ہے ۔ یہ نبض کو بھی سست کرتا ہے اوردل کی دھڑکن کو اعتدال پر لاتا ہے ۔ 

lجوڑوں کادرد: روس میں گھٹیا اور جوڑوں کے امراض کے لئے لہسن کا استعمال وسیع پیمانے پر کیا جاتا ہے ۔ برطانیہ میں بھی لہسن کو گٹھیا کے مرض میں علاج کے طورپر تجویز کیا جاتا ہے ۔ جاپان میں حالیہ تجربات کے دوران لہسن کا رس کمردرد اور اور جوڑوں کی سوزشوں کے مریضوں پر ;200;زمایا گیا ۔ 

lلہسن کے استعمال کا سب سے بہتر طریقہ اس کی تریاں کچی حالت میں چبانا یا نگلنا ہے ۔ گٹھیا، نقرس اورجوڑوں کے مرض میں متاثرہ حصوں پرلہسن کو چھیل کر رگڑنا بھی موَثر رہتا ہے ۔ 

lدل کا دورہ : لہسن خون کی نالیوں میں کولیسٹرول کو توڑنے میں مدد دیتا ہے چنانچہ شریانیں سخت نہیں ہوتیں ، بلڈ پریشر میں اضافہ نہیں ہوتا اوردل کے دورے کا خطرہ ٹل جاتا ہے ۔ اگر کوئی مریض دل کے دورے کے بعد لہسن استعمال کرے تو کولیسٹرول لیول کم ہوجاتا ہے ۔ اگرچہ دل کو پہنچنے والے سابقہ نقصان کا ازالہ تو نہیں ہوسکتا لیکن اس کی تلافی یوں ہوتی ہے کہ کسی نئے دورے کے امکانات کم سے کم ہوجاتے ہیں ۔ 

lکینسر: لہسن کے نسخے جن میں اس کا جوہر اور جوس، دونوں شامل ہوتے ہیں انسانوں اورجانوروں دونوں میں کینسر کے خلاف استعمال کئے گئے اورکامیابی سے ہمکنار ہوئے ۔ 

lجلد پرلہسن کا بیرونی استعمال داغ دھبے، پھوڑے پھنسیاں اور چھائیاں دور کرتاہے ۔ بیرونی استعمال کے ساتھ لہسن کھانے سے نتاءج مزید بہتر ہوجاتے ہیں کیونکہ خون صاف ہوجاتا ہے اورجلد صحت مند رہتی ہے ۔ روزانہ لہسن کے تین کیپسول کھانا جلد کی معمولی انفیکشن کو ختم کردیتا ہے ۔ 

lکھالی کھانسی: کالی کھانسی کے علاج کے لئے لہسن عمدہ چیز ہے ۔ اس کیفیت میں لہسن کے شربت کے پانچ قطروں سے چائے کا ایک چمچہ تک دن میں دو یا تین بار پلانا نافع رہتا ہے ۔

جنسی کمزوری: لہسن زبردست جنسی ٹانک ہے 

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts