🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Benefit of grain | اناج

Back to Posts

Benefit of grain | اناج

اناج کے چار بنیادی اور اہم حصے ہوتے ہیں۔
بھوسہ،یعنی اناج کے ارد گرد پایا جانے والا غلاف
غلے کی بیرونی تہہ یعنی چوکر
گودا یا جنین 
غذائیت پر مشتمل حصہ جس میں نشاستہ، کچھ مقدار میں پروٹین اورتھوڑی سی چکنائی ہوتی ہے۔ اناج کی بہت سی قسمیں ہیںجن میں زیادہ معروف گندم، چاول ، مکئی، باجرہ ، جو اور جوار ہیں۔
اناج میں 70 فیصد کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں۔ 
یہ توانائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ پروٹین مہیا کرتے ہیں 
اناج میں پروٹین کا تناسب مختلف ہوتا ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts