🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

benefit of mint leaves

Back to Posts

benefit of mint leaves

benefit of mint leaves

پودینہ ایک مقبول سبزی ہے جسے برصغیر میں وسیع پیمانے پر استعمال میں لایا جاتا ہے۔
پودینہ کا آبائی وطن معتدل یورپ ہے۔
قدیم رومن اور یونانی اس پودے کی افادیت سے خوب واقف تھے۔
چینی اور جاپانی معالج گزشتہ دو ہزار سال سے پودینے سے استفادہ کررہے ہیں۔
نظام ہضم کی خرابیاں: پودینے کا جوس عمدہ اشتہاانگیز مشروب ہے۔
پودینے کے تازہ جوسمیں ایک چائے کا چمچہ لیموں کار س اورشہد ملا کر استعمال۔
کرنے سے بدہضمی، صفرا، ریاحی، قولنج، تھریڈورمز، صبح کے وقت اضمحلال اور گرمیوں کے اسہال کا موثر علاج میسر آتا ہے۔
خشک پودینے کا سفوف بھی یہی تاثیر رکھتا ہے۔
سفوف کی ایک یا دو چٹکیاں روزانہ کھانے کے ستھ یا پانی میں ملا کر استعمال کرنا چاہئیں۔
پودینے کو دودھ یا چائے میں جوش دے کر گرم یا نیم گرم کیفیت میں پینے سے پیٹ کا درد ٹھیک ہوجاتا ہے۔

بیماریاں

پودینے کے تازہ پتے روزانہ چبا کر کھانے سے منہ، گلے اور دانتوں کے امراض سے تحفظ ملتا ہے۔
کیونکہ پودینہ جراثیم کش اجزا رکھتا ہے۔
پودینے میں موجود کلو روفل اورجراثیم کش اجزا مل کر منہ سے ناگوار بو کا خاتمہ بھی کرتے ہیں۔
یہ دانتوں کے انحطاط، پائیوریا، مسوڑھوں کی خرابی اور دانتوں کا وقت سے پہلے گرنا روکتا ہے۔
پودینہ منہ کو تازہ اور ذائقے کی حس کو بہتر بناتا ہے۔

آواز بیٹھ جانا

تازہ پودینے کا جوشاندہ نمک کے ساتھ غرارہ کرنے سے بیٹھی ہوئی آواز ٹھیک ہوجاتی ہے۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts