🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

article

Health benefit of Banana

Health benefit of Banana

Health benefit of Banana کیلا(Banana) کیلا دنیاکا قدیم ترین اور معروف ترین پھل ہے۔  کیلے کا ابتدائی وطن برصغیر اورملایا سمجھا جاتا ہے۔ ہندوستان کی مذہبی اورسماجی تقریبات میں کیلا اہم حیثیت رکھتا ہے۔  یورپ میں دیومالائی دور میں اسے ’’جنت کا پھل‘‘ کہا جاتا تھا۔ یونانی اور عرب مصنفین اسے ہندوستان کا عجیب و غریب پھل کہتے...

Health benefit of Apple

Health benefit of Apple

Health benefit of Apple سیب(Apple)  سیب ایک خفیف ترش پھل ہے جسے تمام پھلوں میں سب سے زیادہ قیمتی قرار دیا جاتا ہے۔  سیب کا ابتدائی وطن مشرقی یورپ اورمغربی ایشیا ہے جبکہ اسے زمانہ ماقبل تاریخ سے کاشت کیا جارہا ہے۔ اس کا ذکر قدیم چینی، بابلی اور مصری تحریروں میں موجود ہے۔ بائبل میں بھی...

Orange

Orange

سنگترہ (Orange) سنگترہ، قدرت کے عمدہ تحائف میں سے ایک ہے۔ یہ ترش پھلوں میں سب سے زیادہ مقبول ہے۔ یہ پھل بہت لذیذ اور صحت بخش ہے۔ سنگترہ کا اصل وطن جنوبی چین ہے۔ اسے ابتداء میں جنوبی ہندوستان میں 1498ء میں بیرونی دنیا سے روشناس کرایا۔متعارف کرایا گیا جہاں سے واسکوڈی گاما نے اسے   فوائد غذائی صلاحیت:...

Apricot

Apricot

خوبانی (Apricot) خوبانی یا زرد آلو، اہم پھلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا شمار نیم ترش پھلوں میں ہوتا ہے۔  کچی خوبانی میں ترشی زیادہ پائی جاتی ہے۔ لیکن پکنے کے ساتھ ساتھ یہ ترشی کم ہوتی جاتی ہے اورمٹھاس بڑھتی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ خوبانی کا اصلی وطن چین ہے۔ وہاں یہ گزشتہ...

Apricot

Lemon

لیموں ترش پھلوں میں مخصوص اہمیت کا حامل ہے۔ چھوٹا لیموں برصغیر ے تعلق رکھتا ہے، یہاں یہ صدیوں سے متعارف اورزیراستعمال ہے ۔  عرب تاجر اسے برصغیرسے مشرقی بحر روم کے علاقے اور مغربی ممالک میں ایک ہزار سال پہلے سے لے کر گئے۔ بعدازاں ہسپانوی اسے نئی دنیا میں نوآبادیاتی دور میں لے...

Grapefruit

Grapefruit

چکوترا (Grapefruit) چکوترا ، ترش پھلوں میں بہت اعلیٰ مقام رکھتا ہے۔  اس کا ذائقہ اشتہاانگیز اجزا اور فرحت بخش تایر اسے یہ اعلیٰ مقام دیتے ہیں۔  چکوترا، ہند چینی کے علاقے سے تعلق رکھتا ہے، تھائی لینڈ اورملائیشیا میں بکثرت پایا جاتا ہے۔  فوائد  غذائی اہمیت: چکوتر کا پھل غذائیت بخش، مفرح اور ان تمام اجزا کا مالک...

Jambul Fruit

Jambal Fruit

جامن (Jambal Fruit)  جامن ہند چینی اور ملایا کے علاقے میں ایک طویل عرصہ سے کاشت کیا جارہا ہے236۔  اسے برصغیر یا مشرق بعید کا پیڑ ہی سمجھا جاتا ہے۔ شفا بخش قوت اور طبی استعمال: ذیابیطس : مقامی دیسی طریق علاج میں جامن ذیابیطس کے مرض کے لئے روایتی دوا ہے کیونکہ یہ لبلبہ پر مثبت...

Papaya

Papaya

پپیتا (Papaya)  پپیتا کا اصل وطن جنوبی میکسیکو اور کوسٹاریکا ہے۔  ہسپانوی اسے سہلویں صدی عیسوی میں منیلا لائے جہاں سے یہ بتدریج منطقہ حارہ اور نیم استوائی علاقوں میں پھیل گیا۔ اس پھل میں پکنے کے مرحلے میں بتدریج وٹامن سی کا اضافہ ہوجاتا ہے۔  اس کے کاربوہائیڈریٹس کےاجزا تبدیل شدہ صورت یعنی شکرمیں ہوتے ہیں جو...

Bael Fruit

Bael Fruit

  بہیل Bael Fruit  بہیل کو بہی اور شری پھل بھی کہتے ہیں۔ یہ برصغیر کے مقامی پھلوں میں ایک مقام رکھتا ہے۔  بہیل کاپیڑ برصغیر سے ہی تعلق رکھتا ہے۔ اس کی تاریخ دو ہزار آٹھ سو سال پرانی ہے۔  بہیل کے پھل کو بھی ایک وقت میں زیادہ مقدار میں نہیں کھانا چاہئیے۔اس کی زیادہ مقدارمعدے...

Indian Gooseberry

Indian Gooseberry

 آملہ قدرت کے انمول تحفوں میں شمارکیا جانے والا ایک حیرت انگیز پھل ہے یہ وٹامن سی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے کیونکہ اس میں پائی جانے والی وٹامن سی کی مقدار دنیا کے سب ہی پھلوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ وٹامن بہت جلد انسانی بدن میں جذب ہوجاتی ہے اور صحت، قوت...