ایڈرینل گلینڈ کی وجہ سے ہائی بلڈپریشر
ایڈرینل گلینڈ کی وجہ سے ہائی بلڈپریشر غدّہ برگردہ ایک چھوٹا سا غدود ہے جو کہ گردے کے اوپر پایا جاتا ہے۔ اس کی خرابی کی وجہ سے ہائی بل پریشر کا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔ اس میں غدّہ برگردہ کے باہر کے چھلکے (Adrenal Cortex) میں پائی جانے والی سرطوبتوں کا اخراج بڑھ جاتا...