🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

High Blood Pressure

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر......خاموش خطرہ High Blood Pressure Silent Killer ہایؑ بلڈ پریشر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اعداد و شمار ہائی بلڈ پریشر کو ماہرین خاموش خطرہ قرار دیتے ہیں یہ خاموشی سے حملہ آور ہوتا ہے اور عموماً اس وقت اس کا انکشاف ہوتا ہے جب یہ اپنی جڑیں گہری کرچکا ہوتا ہے۔ تحقیق کے...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

 بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ اس کے لئے جو آلہ استعمال ہوتا ہے اسے بلڈ پریشر کا آلہ یا کہا جاتا ہے جو کہ ایک عدد ربڑ کے تھیلے ، ایک ربڑ کے پمپ اور مرکری یا سُوئی والے دباؤ پیما پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک عدد اسٹیتھواسکوپ کی بھی ضرورت...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

نارمل اور ابنارمل بلڈ پریشر کیا ہے؟

 نارمل اور ابنارمل بلڈ پریشر کیا ہے؟ نارمل بلڈ پریشر کا تعین کرنا آسان بات نہیں۔ یہ مختلف افراد اور مختلف اوقات میں ایک جیسا نہیں ہوتا۔ عموماًنارمل بلڈ پریشر کی پیمائش آرام کی حالت میں 120/80 قرار دی جاتی ہے۔ ان اعدادوشمار کو عالمی سطح پر مرتب کئے جانے والے ریکارڈ کی بنیاد پر...

بلڈ پریشر، زیادہ یا کم کب ہوتا ہے

بلڈ پریشر، زیادہ یا کم کب ہوتا ہے

  بلڈ پریشر، زیادہ یا کم کب ہوتا ہے اگر اپ اپنا بلڈ پریشر دیکھتے رہتے ہیں تو اس کی کمی بیشی سے پریشان مت ہوں درحقیقت بلڈ پریشر کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔اس کی کیفیت بدن کی ضروریات اور احتیاط کے مطابق بدلتی رہتی ہے اور دن میں بار بار بدلتی رہتی ہے اس...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

ہائی بلڈ پریشر تبدیل ھو نے کی کیفیات اور وجوہات

ہائی بلڈ پریشر تبدیل ھو نے کی کیفیات  اور  وجوہات Causes of High Blood Pressure ضروری نہیں کہ بلڈپریشر کی بلند سطح بیماری کی علامت ہو۔ کیونکہ بڑھے ہوئے بلڈ پریشر کے اثرات پر بحث کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ یہ سمجھ لیا جائے کہ بلڈ پریشر ایک مستقل نہیں بلکہ تبدیل ہونیوالا فیکٹر ہے...

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہائی بلڈ پریشر اور رسک فیکٹر

 ہائی بلڈ پریشر اور  رسک فیکٹر رسک فیکٹر یا خطرے کا سبب بنیادی طور پر ایسی نقصان دہ صلاحیت رکھتا ہے جو انسان میں مخصوص بیماری یا معذوری کو جنم دے سکتے  ہیں۔ ایسے افراد جن میں رسک فیکٹر زیادہ ہوتے ہیں وہ متعلقہ مہلک بیماریوں کی زد میں ان افراد کی نسبت جلد یا شدت...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریض اپنے رسک فیکٹر کا جایؑزہ لیں

 ہایؑ بلڈ پریشر کے مریض اپنے رسک فیکٹر کا جایؑزہ لیں وزن بلحاظِ قد اپنے رسک فیکٹرز کا اندازہ کیجئے یہ مضمون احساس انفورمییٹکس (پاکستان)۔ https://ahsasinfo.com کی کتاب ،،ہایؑ بلڈ پریشر،،سے منتخب کیا ہے مدیر: ڈاکٹر امین بیگ نظرَثانی: ڈاکٹر طارق عزیز۔ایف-سی-پی-ایس(میڈیسن) مزید آگاہی کے لیےؑ ویب پر کتاب کا مطالعہ کیجےؑ

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور وارننگ سگنل

ہائی بلڈ پریشر کی علامات اور وارننگ سگنل High Blood Pressure Sign & Symptoms اکثر اوقات بلڈ پریشر کی صورت میں ہمیں کوئی سگنل نہیں ملتا یہ مسلسل کئی برسوں تک موجود رہنے کے باوجود کوئی سراغ نہیں دیتا چنانچہ ایسے میں بروقت علاج نہیں ہوسکتا۔ اسی لئے اس کو عموماً ’’خاموش قاتل‘‘ کہتے ہیں۔ اس...

بلڈ پریشر چیک کرنے کا طریقہ

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیےؑ تشخیصی ٹیسٹ

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیےؑ تشخیصی ٹیسٹ اگر آپ کو ہائی بلڈ پریشر ہے تو آپ کا ڈاکٹر آپ کے لئے چند مزید ٹیسٹ اورمعائنے تجویز کرے گا  ممکن ہے آپ ان معائنوں یا ٹیسٹوں کے بارے میں اعتراض کریں لیکن اگر آپ ہائپر ٹینشن کی ممکنہ پیچیدگیوں کے بارے میں علم رکھتے ہیں...

ہائی بلڈ پریشر خاموش خطرہ

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیےؑ ہدا یت اور احتیاط

ہایؑ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیےؑ ہدا یت    اور احتیاط فراغت سستی نہیں۔ یہ فالتو وقت کام اورکاروبار سے آزاد ہوتا ہے۔ ایک طرح سے یہ کام سے ہی حاصل کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کا کام  اعصاب شکن اور تناؤ سے بھرپور ہے تو فراغت اس لئے ضروری ہے کہ آپ کے ذہن...