ذیابیطس
Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .
السر میں 10 باتوں کا خیال رکھیں صحت مند معدہ ہضم کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے مگر افسوس کہ مسلسل روغنی اشیائ، چٹ پٹی مرچ مسالے والی غذائیں اور بازاری کھانوں سے معدہ سہی طرح کام نہیں کر پاتا اور کئی بیماریوں کا مجموعہ بن جاتا ہے۔ مثلاً تیزابیت، معدے کے زخم اور معدے...
(Hemorrhoid) بواسیر آسان تعریف ایک مرض، جس میں مریض کے مقعد پر ورید کے پھول جانے سے چھالے پڑجاتے ہیں اور اجابت کرتے وقت مریض کو تکلیف ہوتی ہے۔ اس تکلیف کی شدت، بیماری کی نوعیت اور شدت پر منحصر ہے۔ وجوہات مستقل قبض، اسہال، جگر کی بیماری، یا حمل کی وجہ سے یہ بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ بازاری ناقص خوراک اور زیادہ تلی ہوئی چیزوں کا...
قبض کی وجوہات اور علاج ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ قبض اک ایسی بیماری ہے جسے اُم الامراض یعنی بیماریوں کی ماں کہا جاتا ہے۔آج اِس بیماری میں ہر چوتھا فرد مبتلا ہے۔ اگر اجابت معمول کے مطابق نہ آئے ،تھوڑی تھوڑی ہو یا دوسرے تیسرے روز آئے تو یہ قبض کہلاتا ہے۔ باقاعدہ اجابت نہ ہونے سے طبیعت میں...
نظر کی کمزوری : وجوہات - علاج محتويات 1 نظر کیوں کمزور ہو تی ہے؟ 2 آج کل بچوں کی بہت بڑی عینک استعمال کرتی ہوئی نظر آتی ہے، کیا بچوں میں نظر کی کمزوری بڑھتی جا رہی ہے؟ وہ کون سی تدابیر ہیں جن کو اختیار کر کے اس کمزوری کو روکا جا سکتا ہے؟ 3 کسی کو...
آنکھیں سرخ ہوں تو کیا کرنا چاہئیے کچھ لوگوں کی آنکھیں مسلسل سرخ رہتی ہیں جس کے باعث آنکھوں کی خوبصورتی ختم ہوجاتی ہے۔ آنکھوں کے سرخ ہوجانے کے پیچھے کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جیسے کہ جن لوگوں کی نیند پوری نہیں ہوتی، آنکھوں میں جلن یا مسلسل آنکھوں سے پانی آنا، یہ چیزیں بھی...
پانی اور اس کی اہمیت پانی انسانی زندگی کا نہایت اہم غذائی جزو ہے۔ بلکہ یوں کہا جائے کہ پانی ہی زندگی ہے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اب تک دریافت شدہ کروڑوں سیاروں اور ستاروں میں سے ہماری زمین ہی وہ واحد سیارہ ہے جہاں زندگی پوری آب تاب کے ساتھ رواں دواں ہے...