In memory of Dr Rasheed Hassan Khan
آج داکتر صاحب کو ھم سے بچھڑے ھوۓ ایک ماہ کا عرصہ ھوگیا ھے اور مختلف پروگراموں،اخبارات اور سوشل میڈیا پر کیٔ ساتھیوں ،ہمدردوں اور دوستوں نے ڈاکٹر صاحب کی سیاسی اور ذاتی زندگی پر زبدست خراج تحسین پیش کیا ھے جس کے وہ حق دار اس وقت بھی تھے جب ھم میں موجود...