🚀 Want a superfast website? Hostinger is your launchpad! 🚀

Fruits & Vegetables

Benefit of Mustard Seeds | رائی

رائی ایک معروف روغنی بیج ہے کالی رائی کا اصل وطن یوریشیا ہے۔ یورپ میں یہ طویل عرصہ سے کاشت کی جارہی ہے۔ یہ پہلا مسالہ ہے جسے کھانوں کے چٹ پٹا بنانے کے لئے دسترخوان پر استعمال کیا گیا۔ زمانہ قدیم سے اسے رومن، یونانی اور ہندوستانی استعمال کررہے ہیں۔ غذائی اہمیت: رائی کو...

Benefit of Coconut | ناریل

ناریل کو حیرت انگیز غذا کہا جاتا ہے۔ یہ تقریباً مکمل غذا ہے کیونکہ اس میں وہ تمام ضروری غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جن کی انسانی بدن کو ضرورت ہوتی ہے۔ ہندو اسے انتہائی مقدس پھل سمجھتے ہیں اوراسے اپنی مذہبی رسومات میں عقیدت کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ ناریل کا ابتدائی تعلق ملایا...

Benefit of Ground Nut | مونگ پھلی

مونگ پھلی کا تعلق مٹروں اورپھلیوں کے خاندان سے ہے اور یہ خود ایک پھلی ہے لیکن اس کا شمار مغز اور تخم کے زمرے میں کیا جاتا ہے۔ مونگ پھلی واحد تخم ہے جو زمین کے اندر پیدا ہوتا ہے مونگ پھلی کا اصل وطن جنوبی امریکہ ہے، جہاں یہ صدیوں سے کاشت...

Benefit of Safflower Seed | کسمبہ

کسمبہ، کسم یا زعفان کاذب، ایک اہم روغنی بیج رکھنے والا پودا ہے۔ کسمبہ کا اصل وطن مشرقی بحر روم اور خلیج فارس کے درمیان موجود خطہ ہے۔ مصر میں یہ گزشتہ چار ہزار برس سے اُگایا جارہا ہے۔ ابتدائی ادوار ہی میں یہ بحر روم کے تمام خطہ میں اور مشرق کی طرف چین...

Benefit of Sunflower Seeds | سورج مکھی کے بیج

خوردنی بیجوں میں سورج مکھی کے بیج غالباً سب سے زیادہ مانوس غذا ہیں۔ یہ سورج مکھی کے شاندار پھولوں کے وسط میں بڑی مضبوطی سے ملفوف ہوتی ہیں۔ سورج مکھی کے پودے کا اصل وطن میکسیکو کا علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ سولہویں صدی میں یہ یورپ میں متعارف ہوا۔ اس کے تیل...

Benefit of Seasame Seeds | تل

تل ایک جانا پہچانا روغنی بیج ہے۔ یہ غالباً کاشت ہونے والی فصلوں میں سب سے قدیم ہے۔ تل کا تعلق افریقہ سے ہے لیکن اس کے بیج مختلف مقامات کے آثار قدیمہ سے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ہڑپہ، پاکستان سے ملنے والے بیجوں کا تعلق دو ہزار سال قبل مسیح کے دور سے ہے،...

Benefit of Almond | بادام

 بادام کو مغزوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ اس کا اصل وطن مراکش ہے۔ اس کا درخت قدیم زمانے سے کاشت کیا جارہا ہے۔رومن اسے ”گریک نٹ“ کہتے تھے۔ بائبل کے دور میں یہ شام اور فلسطین میں اُگایا گیا تھا۔ اس میں اعلیٰ درجہ کی غذائیت وافر مقدار میں ہوتی ہے۔ احتیاط : کڑوا...

Benefit of Green Gram | مونگ

مون برصغیر کی انتہائی غذائیت بخش دالوں میں سے ایک ہے۔ یہ معدے میں بوجھل پن پیدا نہیں کرتی اور نہ ہی اس کے کھانے سے ریاح پیدا ہوتی ہے جو عموماً دوسری دالیں کھانے سے پیدا ہوتی ہے۔ شفا بخش صلاحیت اور طبی استعمال: پکی ہوئی مونگ کی دال مریضوں کے لئے ایک...

Benefit of Gram | چنا

چنے کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ یہ مغربی ایشیا سے تعلق رکھتا ہے یہ ابتدائی زمانے ہی میں یورپ اور ہندوستان کی طرف پھیل گیا۔ اس کی فصل قدیم مصریوں میں بھی مقبول تھی۔ اسے یونانی اور رومن بھی کاشت کیا کرتے تھے۔ شفا بخش قوت اور طبی استعمال: چنے میں متعدد طبی...

Benefit of Pigeon Pea | ارہر

ارہر کا ابتدائی وطن افریقہ کا نیم استوائی خطہ سمجھا جاتا ہے جہاں یہ بعض اوقات خود روحالت میں پایا جاتا ہے۔ اس کے بیج مصر کے قدیم مقبروں میں پائے گئے ہیں اور تجزیے کے مطابق مصر میں ان کی کاشت دو ہزار سال قبل مسیح ہوئی تھی۔ ارہر کی کاشت مڈغاسکر کے...