Lemon
لیموں ترش پھلوں میں مخصوص اہمیت کا حامل ہے۔ چھوٹا لیموں برصغیر ے تعلق رکھتا ہے، یہاں یہ صدیوں سے متعارف اورزیراستعمال ہے ۔ عرب تاجر اسے برصغیرسے مشرقی بحر روم کے علاقے اور مغربی ممالک میں ایک ہزار سال پہلے سے لے کر گئے۔ بعدازاں ہسپانوی اسے نئی دنیا میں نوآبادیاتی دور میں لے...