Looking for a quick way to create a professional CV? Try our Dubai CV builder .

آبروریزی اور خودکشی

(Rape and Sucide) لاتعداد آبروریزی کا شکار افراد خودکشی کے مرتکب ہوتے ہیں اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ اپنی جان گنوادیتے ہیں۔ آبروریزی ایک ہولناک اور شرمناک جرم ہے اور اس کا کرنے والا شیطان کہلایا جانے کے قابل ہے۔ اگر آپ آبروریزی کا شکار ہونے والوں پر بیتی جانے والی جسمانی تشدد اور...

پوسٹ پارٹم ڈپریشن اور خودکشی

(Postpartum Depression And Suicide) پوسٹ پارٹم ڈپریشن زچگی کے دو ہفتے بعد شروع ہوجاتا ہے جبکہ بعض اوقات علامات سال بھر تک ظاہر نہیں ہوتی ہیں۔ امریکہ میں 10 سے 15 فیصد خواتین اس مرض میں مبتلا ہوتی ہیں۔ علامات شدید افسردگی اور اداسی کی کیفیت۔  دوستوں اور اہل خانہ سے لاتعلق رہنا۔ نااُمیدی اور یاسیت کی کیفیت ہونا۔ مزاج...

زچگی کے بعد ڈپریشن کا مرض

(Post Natal Depression) بعض مائیں بچے کی پیدائش کے چند ہفتوں کے اندر اندر ڈپریشن کا شکار ہوجاتی ہیں۔ بعض دفعہ تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ ماں باپ مزید بچوں کی خواہش مند نہیں تھے یا یہ بچہ جسمانی یا ذہنی طور پر معذور پیدا ہوا ہے مگر اکثر اوقات اس ڈپریشن...

پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PSTD)

(Post Trumatic Stress Disorder) (سانحہ کے بعد ہونے والی نفسیاتی بیماری) PSTD ایک نفسیاتی مرض ہے جو ایسے افراد میں ہوتا ہے جو دہشت گردی، خطرناک ایکسیڈنٹ یا پھر موت و زیست کے تجربہ سے گزرے ہوتے ہیں یا اس کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان افراد میں ناامیدی،...

سائیکوسس

سائیکوسس (Phchosis) علامات: ہیلو سینشین (Hallucination) اس میں مریض کو کچھ دکھائی دیتا ہے یا وہ کچھ آوازیں سن رہا ہوتا ہے وہ جو کچھ محسوس کررہا ہوتا ہے در حقیقت کچھ نہیں ہوتا ہے۔ مریض بغیر مہیج (Stimuli)کے محسوسات (Perception)کرتا ہے۔ مثلاً بغیر بیرونی آواز کے آواز سننا اور بغیر بیرونی منظر کے منظر دیکھنا وغیرہ۔ :...

بائی پولر ڈس آرڈر اور خودکشی

Hey! I am first heading line feel free to change me(Bipolar Disorder and Suicide) بائی پولر ڈس آرڈر کے مرض میں مبتلا 25 سے 50 فیصد افراد خودکشی کا اقدام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس لئے اس مرض کی جلد تشخیص اور علاج اہم ہے۔ یہ معلوم کرنے کے لئے کہ آپ یا کوئی اور...

شیزو فرینیا

(Schizophrenia) شیزو فرینیا ایک دائمی اور تکلیف دہ ذہنی بیماری ہے۔ عام لوگ اس مرض کے اسباب اور علاج کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں۔ جدید تحقیق سے جہاں شیزو فرینیا کی وجوہات سامنے آئی ہیں وہاں اس کے علاج کی بھی بہت سی نئی راہیں کھل گئی ہیں اب ایسے مریضوں کے لیے...

پاکستان میں خودکشی کے رحجانات میں کیوں اضافہ ہورہا ہے ؟

 خودکشی امید کے دیے ٹِمٹِمارہے ہیںمہنگائی، بے روزگاری اور بے بسی کا احساس بڑھنے کی وجہ سے لوگوں میں جینے کی اُمنگ کم ہوتی جارہی ہے۔گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں خودکشی کے بڑھتے رحجان نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ دست یاب اعداد و شمار کے مطابق ملک میں خودکشی کرلینے یا...