Vitamins and minerals in Healthy foods

Vitamins and minerals in Healthy foods,
such as fruits and vegetables, are high in necessary nutrients. Vegan foods contain plenty of vitamins and minerals, especially whole foods such as fruits, vegetables, grains, nuts, seeds, and legumes. It is generally best to get your vitamins (as well as minerals) naturally from foods

وٹامن بی (5) پینٹوتھینک ایسڈ (Vitamin B5 – Pantothenic Acid)

وٹامن بی (5) پینٹوتھینک ایسڈ (Vitamin B5 - Pantothenic Acid)  یہ پانی میں حل ہونے والا وٹامن ہے۔ فوڈ پراسیسنگ کا عمل اسے تباہ کردیتا ہے۔ سلفر کی ادویات، نیند لانے والی ادویات، کیفین اورالکحل بھی اس کے اثرات کو ختم کردیتے ہیں۔  یہ غذائی نالی میں جذب ہوکرجسم کا حصہ بنتا ہے اورپیشاب اورماں کے...

وٹامن بی (3) ۔ نایاسین Vitamin B3 – Niacin

وٹامن بی (3) ۔ نایاسین (Vitamin B3 - Niacin) وٹامن بی 3 پھٹی ہوئی جلد نکوٹینک ایسڈ کا کیمیائی تعلق تمباکو میں پائی جانے والی نکوٹین سے ہے۔ لیکن اس کے طبعی خواص بالکل مختلف ہیں ۔ اس ہی لئے ابہام دور کرنے کے لئے اسے نایاسین کہا جاتا ہے۔  غذا یا کھانے نایاسین بہت کم ضائع...

وٹامن بی (2) ریبوفلاوین (Vitamin B2- Ribolavin)

وٹامن بی (2) ریبوفلاوین (Vitamin B2- Ribolavin)  اسے حسن بخش وٹامن بھی کہتے ہیں۔ یہ وٹامن تیز روشنی اورالٹروائیلٹ شعاعوں سے بہت جلد متاثر ہوتا ہے۔ غذائیں روشنی میں رکھی جائیں تو یہ غذائیں وٹامن بی (2) کی کافی مقدار سے محروم ہوجاتی ہیں۔ دھوپ میں سکھانے والی غذائیں تو وٹامن بی (2) کےاجزاءسے خالی...

وٹامن بی1تھایامین Vitamin-B1 – Thiamin

وٹامن بی1 تھایامین (Vitamin-B1 - Thiamin)  اس وٹامن کو ”اینورین“ (Anb) بھی کہتے ہیں۔ یہ پانی میں آسانی سے حل ہوجاتی ہے۔ اس ہی لئے کھانا پکانے کے دوران حرارت ملنے پر یہ وٹامن ضائع ہوجاتی ہے۔ عموماً جب سبزیاں پکاتے ہوئے پانی پھینک دیا جاتا ہے تو نقصان زیادہ ہوتا ہے کیونکہ یہ وٹامن سبزیوںمیں موجود...

وٹامن ”کے“ (Vitamin – K)

وٹامن ”کے“ (Vitamin - K)  وٹامن ”کے“ ایک خاص قسم کی پروٹین ”پروتھرومبین“ بنانے اور خون جمنے کا عمل موثر بنانے والے نظام کو موثربنانے کے لئے ضروری ہوتی ہے۔ اس ہی وجہ سے اسے خون کا اخراج روکنے والی وٹامن بھی کہتے ہیں۔  وٹامن ”کے“ آسانی کے ساتھ روشنی، حرارت یا ہوا سے متاثر...

وٹامن ای Vitamin E – Tocopherol

وٹامن ای (Vitamin E - Tocopherol)  اب تک آٹھ مرکبات کی ٹوکوفیرول کی حیثیت سے شناخت کی جاچکی ہے جن میں وٹامن ای کی کارکردگی پائی جاتی ہے۔  یہ چکنائی میں حل ہونے والے مرکبات ہیں اس لئے یہ حرارت ملنے پر آسانی سے ضائع نہیں ہوتے ہیں۔  آئرن کمپاﺅنڈ ، مصنوعی اوسٹروجن اورکلورین یا کلورین...

وٹامن ڈی Vitamin D

وٹامن ڈی (Vitamin D)  اب تک دس کے قریب ایسے مرکبات شناخت کرلئے گئے ہیں جن میں وٹامن ڈی بننے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ان میں سے دو سب سے زیادہ اہم ہیں۔ وٹامن ڈی۔ 2 ارگو کیلیفرول  ۔ 3 کور کسلسیفرول  وٹامن ڈی۔3، قدرتی وٹامن کی طرح ہوتی ہے۔ جو مچھلی کے جگر میںپائی جاتی ہے۔ دھوپ کی...

وٹامن اے۔ ریٹنول Vitamin A – Retinol

وٹامن اے۔ ریٹنول (Vitamin A - Retinol)  کیروٹین (Carotene) ایک زرد رنگ کا مادہ ہے جو سبزیوں میں پایا جاتا ہے اور جسم میں جا کر وٹامن اے میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ کیروٹین حیوانی اورنباتاتی غذاﺅں سے حاصل ہوتا ہے۔  وٹامن اے یا ریٹنول(Retinol) حیوانی ذرائع سے حاصل ہونے والی غذاﺅں میں پایا جاتا ہے۔ یعنی وٹامن اے...

حیاتین ۔ وٹامن vitamin

حیاتین ۔ وٹامن (Vitamin (Micronutrients)  وٹامن نامیاتی اجزاءہوتے ہیں ۔ جن سے توانائی حاصل نہیں کی جاسکتی لیکن یہ نارمل میٹابولزم (Metabolism) کے لئے انتہائی ضروری ہوتے ہیں۔ ان کی بہت کم مقدار کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور ان کی کمی کی وجہ سے میٹابولزم کے مسائل اور مختلف بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔  یہ محافظ غذا (Protective Food) کے زمرے...