Diabetes ( ذیا بیطس)

Back to Posts

Diabetes ( ذیا بیطس)

اس پو سٹر میں عوام الناس کی آگاہی کے لیےۤ ذیابیظس کے متعلق بنیادی معلومات فراہم کی گیۤ ہیں جس کے مطا لعہ سے عوام ذیابیطس کے مرض کو کنٹرول کرنے کے متعلق معلومات حاسل کرسکتے ہیں اور اپنی زندگی و صحت کو بہتر بنا کر خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں۔ اس پوسٹر میں مندجہ ذیل معلومات فراہم کی گیۤ ہیں۔
٭ ذیابیطس کیا ہے؟
٭ ذیابیطس کی اقسام-۔
٭ ذیابیطس کی پہچان-۔
٭ذیابیطس کی علامات
٭ ذیابیطس کا علاج-۔
٭ذیابیطس کی پیچیدیگیاں-۔


Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to Posts