Grapefruit
چکوترا (Grapefruit)
اس کا ذائقہ اشتہاانگیز اجزا اور فرحت بخش تایر اسے یہ اعلیٰ مقام دیتے ہیں۔
فوائد
چکوترا عمدہ قسم کا اشتہا انگیز (بھوک بڑھانے والا) پھل ہے۔ لعاب دہن اور معدے کے انزائمز کو بڑھا کر نظام ہضم کو تقویت دیتا ہے۔
ایسڈ انسانی بدن میں عمل تکسید سے گزرتا ہے۔
چنانچہ بدن میں کھاری رطوبتیں بڑھ جاتی ہیں اور تیزابیت کم ہوجاتی ہے۔
اس میں پایا جانے والا سٹرک پیٹ کی بیماریاں چکوترا، قبض دور کرنے میں بہت نافع ہے۔
اس کا گودا پوری طرح استعمال ہونے پر اجابت کو یقینی بناتا ہے۔
پیچش، اسہال، آنتوں کی سوزش اوراعضائے ہضم کی چھو کی بیماریوں کے خلاف چکوترا مؤثر غذا ہے
چکوترا کے پھل کا ایک چوتھائی حصہ لے کر اسے پانی میں اُبالتے ہیں اور پھر گودے کو چھان کرکونین کے اثرات حاصل کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
ایک گلاس چکوترے اور لیموں کا رس (برابر مقدار میں) ملا کر لینا اضمحلال اور دن بھر کام کے بعد محسوس ہونے والی تھکن کافور کرتا ہے۔
پیشاب میں کمی چونکہ چکوترا کے پھل میں وٹامن سی اورپوٹاشیم خوب پائی جاتی ہے، اس لئے یہ پیشاب کی مقداراور اخراج میں اضافہ کرتا ہے۔
Leave a Reply